سیماب
محفلین
جی مشکل کام کرنے سے صبر پیدا ہوتا ہےدراصل انتظار کرنا میرے لیے بہت مشکل کام ہے
لیکن آپ اداس نہ ہوں ہم یہ مشکل کام کرلیتے ہیں
جی مشکل کام کرنے سے صبر پیدا ہوتا ہےدراصل انتظار کرنا میرے لیے بہت مشکل کام ہے
لیکن آپ اداس نہ ہوں ہم یہ مشکل کام کرلیتے ہیں
ماشاءاللہ پھرتو یہ اچھی بات ہےجی ہم پہلے ہی صابر شاکر ہیں
ابھی میں یہاں کسی کو جانتی بھی تو نہیں ہوںسات صفحہ ختم ہوچلے ہیں تعارف کا ابھی دور دور تک پتہ نہیں
اچھا اب یہ آپ کا کل کب آئے گا یہ بھی بتادیں ۔اچھا آپ کو میرا تعارف چاہیے تو ٹھیک ہے کل دوں گی۔ پر یہاں چند ایک کے علاوہ کوئی تعارف نہیں دے رہا ہے
آپ اپنا تعارف دیں گی تو سب کو جان پایں گی ناابھی میں یہاں کسی کو جانتی بھی تو نہیں ہوں
جب سب اپنا تعارف کروائیں گے اور جب سب سے میری بات ہوگی تبتو کب جانیں گی اور کیسے جانیں گی؟
شکریہ احمد شاکر صاحب آپ کے بارے میں جانکر خوشی ہوئیخوش آمدید میں آپ سے کہوں یا آپ مجھے کہیں ایک ہی بات ہے ۔۔ ہماری آمد خوش تو ہو ہی چکی
اب تعارف
میرا نام
منور احمد شاکر
اور میرا تعلق جرمنی سے ہے۔۔ بس تک بندیاں کرتا رہتا تھا تو ایک عزیز دوست نے مجھے اس خوبصورت سی فوروم میں پہنچا دیا ۔ جی غیر قانونی نہیں بلکہ قانونی۔۔ کیونکہ ڈاخل ہوتے ہی انتظامیہ اور منتطمین فوروم نے میرا بہت اچھا خیر مقدم کیا ۔۔
اتنی بھی کیا جلدی ہےسیماب جی ایک اور تعارف ہوگیا اب آپ کی ہی باری ہے جلدی سے آجائیں اور تعارف دیں
اپنے گھر پر ہی تو تھی اور کہا رہتییہ سیماب کہاں رہ گئیں؟
کل تو کل ہی آتا ہےاچھا اب یہ آپ کا کل کب آئے گا یہ بھی بتادیں ۔
جی نہیں جب سب اپنا تعارف دئیں گ تو جان ہاوں گیآپ اپنا تعارف دیں گی تو سب کو جان پایں گی نا
ہائے اللہ کر کرئیں گے جان کر نام تو سب ہی کو پتا چل گیا ہےیہ تو ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔
کون سا طریقہ اختیار کیا جائے کہ سیماب کا تعارف حاصل ہو؟
ہاں جی ایک دو زہادہ جگہ پر موجودگی پر تو املاء کیا سب کچھ غلط ہو سکتا ہےتمہاری املاء بھی گڑبڑ ہی ہے۔ اور صرف نام معلوم ہونے سے کیا ہوتا ہے۔
اچھا مجھے اب پتا چلا ہے کل تو کل ہی آتا ہےکل تو کل ہی آتا ہے
جی نہیں جب سب اپنا تعارف دئیں گے تو جان پاوں گی
اچھا مجھے اب پتا چلا ہے کل تو کل ہی آتا ہے
تو کہیں آپ کو کس کا تعارف چاہیے اُن کا تعارف ایک ہی شرت پر ملے گا بدلے میں آپ آپنا تعارف دیں گی