فہد اشرف
محفلین
اور یہ رہی چوتھی پتہ نہیں چار کر کے رک کیوں گئے ۔
فراز - اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو!
فراز - اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو!
بہن کی شادی کی مبارکباد شادی جلد ہی ہے کیا؟؟ محرم سے پہلے ہے؟؟میں یہیں ہوں بہنا۔۔۔ آج کل شادی کی تیاریوں میں مصروف۔۔ بہن کی شادی ہے۔۔ کام کام اور بس کام۔۔۔
اچھا!! آپ سے کہا انھوں نے؟؟ اور تو کسی سے ایسا نہیں کہا۔وہ تو محفل کی فراق بہت غمزدہ ہیں .
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ جاسمن آپیشکریہ لاریب۔ مزے مزے کے خاکے ہیں۔ لطف آیا سب پڑھ کے۔
ایسا تو نہیں کہا کہ میں غمزدہ ہوں. میرا رابطہ تو فیس بک کی حد تک ہے. لیکن ان کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے. کہ وہ محفل سے دوری پر افسردہ ہیں.اچھا!! آپ سے کہا انھوں نے؟؟ اور تو کسی سے ایسا نہیں کہا۔
عبداللہ بھائی! آپ نے وہ جو سٹارٹ لیا تھا، اب کون سے گئیر میں ہے؟ایسا تو نہیں کہا کہ میں غمزدہ ہوں. میرا رابطہ تو فیس بک کی حد تک ہے. لیکن ان کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے. کہ وہ محفل سے دوری پر افسردہ ہیں.
وہ انجن خراب ہے کچھ کرتے ہیں ابھی بھی وقت ہےعبداللہ بھائی! آپ نے وہ جو سٹارٹ لیا تھا، اب کون سے گئیر میں ہے؟
شاباش۔۔۔ہم جانے والوں کو یاد تو رکھتے ہیں تاہم ہمارے دل میں زیادہ قدر اُن ہستیوں کی ہے جو اُردو محفل پر باقاعدگی سے محفل جمائے رکھتے ہیں۔ شاید ایسے افراد زیادہ داد کے مستحق ہیں۔
ہر کمالے را زوال!!!اکثر کہتے ہیں کہ جیسے جیسے انسان بوڑھا ہوتا ہے رجعت پسند ہوتا جاتا ہے لیکن میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید لبرل ہو رہا ہوں۔
بھولے بادشاہمجھے تو کسی نے بتایا ہوا ہے کہ جن کو زکام رہتا ہے، ان کے بال جلدی سفید ہوتے ہیں۔ تو بس اسی پر یقین کیا ہوا ہے۔
ترقی مبارکاکثر کہتے ہیں کہ جیسے جیسے انسان بوڑھا ہوتا ہے رجعت پسند ہوتا جاتا ہے لیکن میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید لبرل ہو رہا ہوں۔
بہت بہت شکریہ لاریب یہ آپ کی محبت جو ہمیں یاد رکھا، ویسے کوشش کرتی ہوں دوبارہ ایکٹو ہونے کی اور اپنے پرانے تاثر کو برقرار رکھنے کیحمیرا عدنان
حمیرا عدنان پہلی بار ایک زندہ دل اور باتونی خاتون لگی تھیں۔ ابھی تک یہ تاثر قائم ہے۔ لیکن اب محفل میں ان کی ایکٹیویٹی بہت محدود ہو گئی ہے۔ جب بھی محفل پہ ایکٹو ہوتی ہیں اپنا پرانا تاثر تازہ کر دیتی ہیں۔
حمیرا!! آپ کے دم سے خوب رونق رہتی تھی۔ اب وقت نہیں ملتا کیا اردو محفل کے لیے؟؟
ام اویس ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ کوئی تحریر لکھیں اور محفل میں اس کا اشتراک کریں۔ ہم انتظار کریں گے۔لاریب مرزا اس زبردست سے سلسلے کا بہت شکریہ
بہت مزا آیا پڑھ کر
میرا بھی دل چاہتا ہے ایسا کچھ لکھوں مگر وقت ہاتھ نہیں آتا ۔ جب بھی ذرا فرصت ملی اپنے تاثرات ضرور لکھوں گی فی الحال مصروفیت زیادہ ہے بمشکل یہی ایک لڑی پڑھ پائی ہوں
بہت شکریہ خوش رہو
جی لا ریب بہنا۔ شاید اسی کو مستقل مزاجی کہتے ہیں حالانکہ ہمیں لگتا ہے کہ یہ ہم میں نہیں۔۔۔الشفاء بھائی!! آپ کی ڈی پی ابھی تک وہی ہے۔
آتے تو ہیں لیکن کہنے لائق کچھ نہ ہو تو صرف سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔اور آپ بھی محفل میں بہت کم آتے ہیں۔
اس پہ شاپر سکول آف تھاٹ کے شاپرین کی لڑائی ہو جائے گی۔شاپر کون ہے آپ یا سرجی نیرنگ خیال؟
ہاہاہا۔۔ یعنی تُسی وی شاپر۔۔۔۔اس پہ شاپر سکول آف تھاٹ کے شاپرین کی لڑائی ہو جائے گی۔
کوئی ایسے ویسے! میں تو اپنے دوستوں میں بھی شاپر سکول آف تھاٹ کا پرچار کرتا رہتا ہوں۔ہاہاہا۔۔ یعنی تُسی وی شاپر۔۔۔۔