لاریب مرزا
محفلین
آپ نے بالکل ٹھیک کہا فرقان بھائی!!ہم جانے والوں کو یاد تو رکھتے ہیں تاہم ہمارے دل میں زیادہ قدر اُن ہستیوں کی ہے جو اُردو محفل پر باقاعدگی سے محفل جمائے رکھتے ہیں۔ شاید ایسے افراد زیادہ داد کے مستحق ہیں۔
آپ نے بالکل ٹھیک کہا فرقان بھائی!!ہم جانے والوں کو یاد تو رکھتے ہیں تاہم ہمارے دل میں زیادہ قدر اُن ہستیوں کی ہے جو اُردو محفل پر باقاعدگی سے محفل جمائے رکھتے ہیں۔ شاید ایسے افراد زیادہ داد کے مستحق ہیں۔
شکریہزبردست لاریب بہن ,
بہت اچھا لکھا ۔
شکریہ ہادیہ آپ غائب کہاں ہیں؟؟ماشاء اللہ ۔۔ بہت عمدہ ۔۔ بہت زبردست۔۔ بہت لاجواب ۔۔ بہت اعلٰی لکھا لاریب بہنا۔۔
جی بالکل!! دیکھنے میں تو لگتا ہی نہیں کہ یہ نبیل بھائی ہیں۔ اور جلوے سے مراد سیدھا سیدھا معطل کرنا ہے۔ہاہاہا
نبیل بھائی کے جلوے
بہت دلچسپ لکھا لاریب، ویسے کون سی تصویر دیکھ لی نبیل بھائی تو بہت سادہ اور معصوم دکھتے ہیں بظاہر
اور بھی لکھا ہے۔ آپ تو اتنا بھی نہیں لکھتے۔بس اتنا ہی؟
میں یہیں ہوں بہنا۔۔۔ آج کل شادی کی تیاریوں میں مصروف۔۔ بہن کی شادی ہے۔۔ کام کام اور بس کام۔۔۔شکریہ ہادیہ آپ غائب کہاں ہیں؟؟
بہت شکریہاے خان
عبداللہ بھائی محفل میں وارد ہوئے تو ان کا بات چیت کا انداز سادہ سا لگا اور اچھا بھی۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اے خان خاصے تیز ہیں۔ لیکن ہمیں اتنے تیز نہیں لگتے۔ دراصل ان کو باتیں بنانا نہیں آتیں۔ یہ ہر بات کا صاف صاف جواب دیتے ہیں۔ عمر میں ہمارے میں ہمارے چھوٹے بھائی جتنے ہیں اس لیے یہ ہمارے چہیتے محفلین ہیں۔
اے خان، اب آپ بڑے ہو جائیں۔ اچھا!!
بہت شکریہ
ٹھیک ہے آج سے میں بڑا ہوگیا ہوں
اس کھاد کا کوئی نام نہیں یہ کھاد بے نام ہے
بھیا کون سی کھاد کا کمال ہے ؟
بھیا بے نام کھاد تو بھینسوں کے باڑے کی ہوتی ہے ۔اس کھاد کا کوئی نام نہیں یہ کھاد بے نام ہے
نہیں اس کا بھی نام ہوتا ہے سوچو سوچوبھیا بے نام کھاد تو بھینسوں کے باڑے کی ہوتی ہے ۔
نہیں اس کا بھی نام ہوتا ہے سوچو سوچو
وہ تو محفل کی فراق بہت غمزدہ ہیں .کیا عارف کریم واپس آنا نہیں چاہتے؟؟ کسی کا ان سے کوئی رابطہ نہیں؟؟
پیج اب بھی موجود ہے, ایڈمن بھی ہوں لیکن جب سے فیس بک ایپ کو موبائل سے نکالا ہے تب سے اس کے ساتھ تعلق کسی دورپار کے غریب رشتے دار کے جیسا ہے۔اوہ. میں نے سمجھا 'ہے' !
اکثر کہتے ہیں کہ جیسے جیسے انسان بوڑھا ہوتا ہے رجعت پسند ہوتا جاتا ہے لیکن میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید لبرل ہو رہا ہوں۔خاصے لبرل ہیں
عارف کریم کو بھلایا نہیں جاسکتا۔عارف کریم:
عارف کریم کے پہلے تاثر کی بات ہو رہی ہو اور آپ ان کی پرمزاح ریٹنگ سے سٹپٹا نہ جائیں یہ ممکن نہیں۔ شروع میں ہمیں لگا کہ شاید ان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ پھر آہستہ آہستہ پتہ چلا کہ مسئلہ کوئی نہیں ہے یہ ان کا انداز ہے۔
عارف کریم!! آپ کی پرمزاح ریٹنگ کی کمی کسی حد تک یاز بھائی پوری کر دیتے ہیں۔ لیکن آپ کو محفل پہ یاد کیا جاتا ہے۔
عارف کریم کو ٹیگ نہیں کر سکتے۔
ابھی آپ کو شاعری سے لگاؤ نہیں۔۔۔یعنی یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ کواڑوں کو مقفل کر لو؟