جاسمن
لائبریرین
ہاہاہا۔ کی بورڈ کا مسلۂ تھا۔ پھر پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا تو مسلۂ حل ہوا۔اب کی جاسمن اور شروع شروع والی میں مجھے تو کافی فرق لگتا ہے۔ ان کی اردو اور نام سے ایسا لگتا تھا جیسے کوئی غیرملکی اردو سیکھ رہی ہے
ہاہاہا۔ کی بورڈ کا مسلۂ تھا۔ پھر پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا تو مسلۂ حل ہوا۔اب کی جاسمن اور شروع شروع والی میں مجھے تو کافی فرق لگتا ہے۔ ان کی اردو اور نام سے ایسا لگتا تھا جیسے کوئی غیرملکی اردو سیکھ رہی ہے
باہاہا۔ (بری) شاعری سے بالکل لگاؤ نہیں اور محفل پر شاعری کی باقی موضوعات کے مقابلے میں اہمیت پر شدید اعتراض ہے۔ابھی آپ کو شاعری سے لگاؤ نہیں۔۔۔
ہاہاہا۔ کی بورڈ کا مسلۂ تھا۔ پھر پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا تو مسلۂ حل ہوا۔
لیکن تاثر یہی تھا کہ بالکل لگاؤ نہیں۔باہاہا۔ (بری) شاعری سے بالکل لگاؤ نہیں اور محفل پر شاعری کی باقی موضوعات کے مقابلے میں اہمیت پر شدید اعتراض ہے۔
میں نے کوشش کی ہے لیکن میرے کی بورڈ میں ابھی بھی کچھ مسلۂ ہے یا پھر مجھے درست معلومات نہیں۔میں تو ناجانے کب سے مسلۂ کو مسئلہ لکھ رہا ہوں۔
اچھا۔۔۔یعنی میرا مسئلہ ٹھیک ہے !میں نے کوشش کی ہے لیکن میرے کی بورڈ میں ابھی بھی کچھ مسلۂ ہے یا پھر مجھے درست معلومات نہیں۔
مسُلہ ۔۔۔ارے واہ آپ کے اس مراسلے نے تو میرا مسۃلہ حل کر دیا۔میں تو ناجانے کب سے مسلۂ کو مسئلہ لکھ رہا ہوں۔
شاعری کے زمروں میں میری کئی لڑیاں بھی موجود ہیںلیکن تاثر یہی تھا کہ بالکل لگاؤ نہیں۔
بہرحال اچھا لگا۔
م س ئ ل ہمسُلہ ۔۔۔ارے واہ آپ کے اس مراسلے نے تو میرا مسۃلہ حل کر دیا۔
یہ کیا!مسُلہ ۔۔۔ارے واہ آپ کے اس مراسلے نے تو میرا مسۃلہ حل کر دیا۔
مسئلہم س ئ ل ہ
مسئلہ حل ہوا۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا زیک۔م س ئ ل ہ
مجھے بھی دکھائیں۔شاعری کے زمروں میں میری کئی لڑیاں بھی موجود ہیں
الحمداللہ۔مسئلہ حل ہوا۔