قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ھا ھا ھا ..نیلم یھ کیا ھوگیا لوگوں کو
ہنس ہنس کے میرا بُرا حال ہوگیا ہے
عینی نے اپنے جواب دیئے ہیں ،،باباجی کے نہیں
ھا ھا ھا ..نیلم یھ کیا ھوگیا لوگوں کو
ہنس ہنس کے میرا بُرا حال ہوگیا ہے
عینی نے اپنے جواب دیئے ہیں ،،باباجی کے نہیں
ہاہاہاہاھا ھا ھا ..نیلم یھ کیا ھوگیا لوگوں کو
اوکا ۔۔بھیا آج باباجی بھیا کا پی سی خراب هے..کل ھوسکے گا...
نہیں ۔۔ اوکا ہی لکھنا تھا ۔لگتا ہے کہ
ھ
لکھنا بھول گئے
پوزیشن آئے نہ آئے پوزیشن کے خوابات رکھ۔۔۔مجھے کسی نے کہا ہے کہ
پیوستہ رہ بابا جی سے اُمید درست جوابات رکھ
بہت شکریہ آپی۔ پتہ نہیں پھر بھی ان کا باس ان سے کیوں ناراض رہتا ہےبھیا کا گھر والا پی سی خراب ہے قیصرانی بھیا اس لیے وہ آن لائن نہیں آئے
کل آفس میں آ کر جواب دیں گے بھیا
یہ "رہتا" ہی اصل مسئلہ ہے۔۔بہت شکریہ آپی۔ پتہ نہیں پھر بھی ان کا باس ان سے کیوں ناراض رہتا ہے
اللہ کرے پورا ہفتہ نہانا پڑے آمینہاہاہاہاہا
ایسا ہفتہ میں ایک دو بار ہوتا ہے کہ مجھے ٹھنڈے پانی سے نہانا پڑتا ہے
اپکو کیا ہوا ہے خیال بھائی بابا جی بھائی نے کیا کیا ہے ہی ہی ہیاللہ کرے پورا ہفتہ نہانا پڑے آمین