ہم بھی خاک نشین ہیںبابا جی آپکو معلوم خاک نشین ہیں ہم۔
نہیں بابا جی جو اک آدھا صحیح ہے وہ بھی نا جاتا رہے۔۔
ہم بھی خاک نشین ہیں
آپ لوگوں کے خادم ہیں
ریٹنگ ختم کر دی۔ بس آپکو ایویں ہی تنگ کرنے کا دل تھاغیر متفق کیوں میرے بھائی ؟؟؟؟
بھیا مجھے انڈہ چاہیے تھا ناںتم بھی بچ گئی انڈہ لینے سے
ایسا ہو ہی نہیں سکتابھیا مجھے انڈہ چاہیے تھا ناں
کیوں نہیں ہو سکتا بھیاایسا ہو ہی نہیں سکتا
میں کسی کو انڈہ نہیں دیتاکیوں نہیں ہو سکتا بھیا
مجھے دے دیں ناں پلیججججججمیں کسی کو انڈہ نہیں دیتا
انڈہ تو مرغی دیتی ہےمجھے دے دیں ناں پلیجججججج
اففففففففففففانڈہ تو مرغی دیتی ہے
میں کیسے دے سکتا ہوں
پہلے تو میں" سر" ہٹالوںویسے مجھے یہ بھی Make sure کرناتھا (درست نام)سرفراز تو بڑے اونچے لوگ ہوتے ہیں اچھے اچھے
میں صرف "فراز" ہوں
اور کیا بات جان لی میرے بارے میں
آپ نے سر ہٹایا تو میرا نام آگیاپہلے تو میں" سر" ہٹالوںویسے مجھے یہ بھی Make sure کرناتھا (درست نام)
اچھا سچی بہت شکریہضرور بدل لیں
تو پھر ایک نمبر ملے گا صرفہاہاہا
بے فکر رہیں
انڈہ نہیں ملے گا
نہیں نیلم مجھے لگتا ہے کہ او تیری خیر ہو گااچھا سچی بہت شکریہ
آپ کا تکیہ کلام ہے
جان دے یار
اس کو میرے جوابات میں شامل کر لیں چائے غلط ہو یا ٹھیک:
نہیں بالکل شامل نہیں کیا جائے گا تیر نکل گیا کمان سے اب واپس کیسے ہو بھلا؟اچھا سچی بہت شکریہ
آپ کا تکیہ کلام ہے
جان دے یار
اس کو میرے جوابات میں شامل کر لیں چائے غلط ہو یا ٹھیک:
زحال سونے سے پہلے آپ نے خواب دیکھنا کب سے شروع کر دیےکیا میں پاس ہوگیا؟
اچھا اول پوزیشن آئی ہے شکریہ خیرمبارک