زبیر مرزا
محفلین
زحال سونے سے پہلے آپ نے خواب دیکھنا کب سے شروع کر دیے
فیل ہونے والوں میں بھی اول پوزیشن آتی ہے ویسے جو کہ میری دوسری ہو گی شاید
مجھے کسی نے کہا ہے کہ
پیوستہ رہ بابا جی سے اُمید درست جوابات رکھ
زحال سونے سے پہلے آپ نے خواب دیکھنا کب سے شروع کر دیے
فیل ہونے والوں میں بھی اول پوزیشن آتی ہے ویسے جو کہ میری دوسری ہو گی شاید
آپ کو کہاں سے مل گیا رزلٹواہ۔میرے آٹھ نمبر ہیں
ہم نے اپنا رزلٹ خود چیک کیا ہے بالکیآپ کو کہاں سے مل گیا رزلٹ
چلیئےدیکھتےہیں کیا ہوگانہیں نیلم مجھے لگتا ہے کہ او تیری خیر ہو گا
اُٹھ جایئے صبح ہوگئی ہےکیا میں پاس ہوگیا؟
اچھا اول پوزیشن آئی ہے شکریہ خیرمبارک
ہیں جواب کہاں سے دیکھے،،خواب میں کیاہم نے اپنا رزلٹ خود چیک کیا ہے بالکی
اپنی آنکھیں چیک کراو بالکی یہ ابھی عینی نے رزلٹ دیا نہیں ہےہیں جواب کہاں سے دیکھے،،خواب میں کیا
باباجی حاضر ہوں رزلٹ کے دن ہی غائب ہوناتھاآپ کو
یہ جوابات ہیں ناآج باباجی کے جواب نہیں آنے تھے ؟؟ قرۃالعین اعوان
کہاں جانے کی خواہش ہے
- انڈیا
- مصر
- ترکی
میرا پسندید سگریٹ برانڈ
- Benson & Hedges
- Gold leaf
- Marlboro
میرا پسندیدہ رنگ
- نیلا
- کالا
- سرمئی
میری پسندیدہ کتاب
- بابا صاحبا
- تزکرہ غوثیہ
- عشق کا عین
میرا پسندیدہ مصنف
- علیم الحق حقی
- اشفاق احمد
- طارق جاوید مغل
میرا پسندیدہ کھیل
- کرکٹ
- بیڈمنٹن
- کار ریس
میرا پسندیدہ پرفیوم
- Aqua D' Gio
- Allure
- Lacoste Essential
میرا تکیہ کلام
- او تیری خیر
- جان دے یار
- ناکر
میرا پسندیدہ موسم
- سردی
- گرمی
- بارش
میرا پسندیدہ کھانا
- گوشت
- سبزی
- چاول
Last edited by قرۃالعین اعوان, دسمبر 30, 2012
اپنی آنکھیں چیک کراو بالکی یہ ابھی عینی نے رزلٹ دیا نہیں ہے
تیناور میرے؟
آپ اپنی آنکھوں کے ساتھ اپنا دماغ بھی چیک کروالو،،،اور اس بیان کے بعد اپنا چشمہ بھی اُتار دو اب کُول نہیں رہے آپاپنی آنکھیں چیک کراو بالکی یہ ابھی عینی نے رزلٹ دیا نہیں ہے
بھیا آج باباجی بھیا کا پی سی خراب هے..کل ھوسکے گا...آج باباجی کے جواب نہیں آنے تھے ؟؟ قرۃالعین اعوان
اوووووووو عینی کیا دردناک خبر سُنائی ہےبھیا آج باباجی بھیا کا پی سی خراب هے..کل ھوسکے گا...