باباجی
محفلین
ہاں جی ہے کل تک کا ٹائم ہےابھی ٹائم ہے نا جوابات بھجوانے کا ۔۔
ہاں جی ہے کل تک کا ٹائم ہےابھی ٹائم ہے نا جوابات بھجوانے کا ۔۔
ٹھیک ہے پھر جوابات پوسٹ کرتا ہوں۔ہاں جی ہے کل تک کا ٹائم ہے
best of luckٹھیک ہے پھر جوابات پوسٹ کرتا ہوں۔
رزلٹ آنے دیںکتنے صحیح ہونے کی امید ہے @بابا جی ؟؟
شکر ہے۔رزلٹ آنے دیں
اتنا ضرور ہے کہ آپ کو انڈہ نہیں ملے گا
تیر اگر نشانے سے خطا ہوجائے تو نشانہ باز کو تو بہت ہی غصہ آتا ہے
لیکن ساتھ دیکھنے والے وہ حصہ دار جو لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
انہیں دلی مسرت اور اطمینان محسوس ہوتا ہے۔۔۔ !
ایک بار پھر آجائیے سب کمانیں کس کر کہ نئی شخصیت میدان میں آچکی ہیں
ابتدا۔۔۔ ۔۔۔ ۔2012-12-30۔۔۔ ۔اختتام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2013-1-6
ہماری نئی شخصیت جن کی پسند نا پسند کو جانچ کر درست سمت میں تیروں کو راہ دکھانی ہے باباجی بھیا ہیں۔۔
کہاں جانے کی خواہش ہے
- انڈیا
- مصر
- ترکی
میرا پسندید سگریٹ برانڈ
- Benson & Hedges
- Gold leaf
- Marlboro
میرا پسندیدہ رنگ
- نیلا
- کالا
- سرمئی
میری پسندیدہ کتاب
- بابا صاحبا
- تزکرہ غوثیہ
- عشق کا عین
میرا پسندیدہ مصنف
- علیم الحق حقی
- اشفاق احمد
- طارق جاوید مغل
میرا پسندیدہ کھیل
- کرکٹ
- بیڈمنٹن
- کار ریس
میرا پسندیدہ پرفیوم
- Aqua D' Gio
- Allure
- Lacoste Essential
میرا تکیہ کلام
- او تیری خیر
- جان دے یار
- ناکر
میرا پسندیدہ موسم
- سردی
- گرمی
- بارش
میرا پسندیدہ کھانا
- گوشت
- سبزی
- چاول
"عشق کا عین" ناول ہے علیم الحق حقی کاواوووووووو بڑے مزے کا کھیل تھا یہ تو
"عشق کا عین" ناول ہے علیم الحق حقی کا
اس پر ایک ڈرامہ بھی بنا تھا شاید۔
کہیے تو اس کی PDF فائل کا لنک بھیج دیتا ہوں۔مکالمے میں۔
بٹ میں نے تو کوئی ایسی بات ہی نہیں کیکہیے تو اس کی PDF فائل کا لنک بھیج دیتا ہوں۔مکالمے میں۔
کیا دیکھوں ؟؟؟؟؟بابا جی بھائی یہ دیکھین نا پلیز
آپ کے آئی ڈونٹ نو کے سمائلی سے میں سمجھا کہ آپ کہ رہی ہیں کہ آپ نے اس ناول کے بارے میں نہیں سنا۔بٹ میں نے تو کوئی ایسی بات ہی نہیں کی
بٹ میں نے تو نہین مانگی نا ہن سے کوئی انفارمیشن میں تو اس کھیل گیم والی بات کر رہی ہوں کہ کتنے مزے کا گیم تھا جو میں نے کھیلا ۔۔اور وہ کسی پلے کی بات کرنے لگےکیا دیکھوں ؟؟؟؟؟
بھائی تو آپ کو معلومات دے رہے ہیں
نو تھینکس بھائی مجھے نہیں سمجھ اتے یہ ناول شاولآپ کے آئی ڈونٹ نو کے سمائلی سے میں سمجھا کہ آپ کہ رہی ہیں کہ آپ نے اس ناول کے بارے میں نہیں سنا۔
اس لیے میں نے سوچا کہ آپ کو اس کی ای بک کا لنک دے دوں تاکہ آپ اسے پڑھ لیں۔
وقار بھائیآپ کے آئی ڈونٹ نو کے سمائلی سے میں سمجھا کہ آپ کہ رہی ہیں کہ آپ نے اس ناول کے بارے میں نہیں سنا۔
اس لیے میں نے سوچا کہ آپ کو اس کی ای بک کا لنک دے دوں تاکہ آپ اسے پڑھ لیں۔
اٹس اوکے سسٹرنو تھینکس بھائی مجھے نہیں سمجھ اتے یہ ناول شاول