اصل میں میں قیصرانی بھائی کو ان کی فرمائش پر "دیوتا" کے لنک فراہم کر رہا ہوں مکالمے میں۔اور باذوق بھائی کی فرمائش پر "ایمان کا سفر" کا لنک بھی انہیں بھیجا تھا۔وقار بھائی
عینی شاہ یہاں پر نیو کمر ہیں اسلیئے ابھی محفل کو سمجھنے کو مراحل میں ہیں
جب یہ مراحل طے کر لیں گی تو پھر ایسا اسمائلی نہیں دیں گی
ارے اس میں تھینکس والی کوئی بات نہیںتھینکس بابا جی بھائی
کل تک کا ٹائم ہےبھیاااا جواب نہیں دینے آپ نے جب تک میں نہ تُکے لگا لوں
رات کو لیپی سے آ کر بھیاکل تک کا ٹائم ہے
تم تُکے لگالو جلدی
چلو ٹھیک ہےرات کو لیپی سے آ کر بھیا
تم بھی بچ گئی انڈہ لینے سےکہاں جانے کی خواہش ہے
- انڈیا
- مصر
- ترکی
میرا پسندید سگریٹ برانڈ
- Benson & Hedges
- Gold leaf
- Marlboro
میرا پسندیدہ رنگ
- نیلا
- کالا
- سرمئی
میری پسندیدہ کتاب
- بابا صاحبا
- تزکرہ غوثیہ
- عشق کا عین
میرا پسندیدہ مصنف
- علیم الحق حقی
- اشفاق احمد
- طارق جاوید مغل
میرا پسندیدہ کھیل
- کرکٹ
- بیڈمنٹن
- کار ریس
میرا پسندیدہ پرفیوم
- Aqua D' Gio
- Allure
- Lacoste Essential
میرا تکیہ کلام
- او تیری خیر
- جان دے یار
- ناکر
میرا پسندیدہ موسم
- سردی
- گرمی
- بارش
میرا پسندیدہ کھانا
- گوشت
- سبزی
- چاول
اشارے دینا منع ہے۔ہاہاہا
بے فکر رہیں
انڈہ نہیں ملے گا
یہ بے ایمانی والے اشارے نہیںاشارے دینا منع ہے۔
آپ بے ایمانی کر رہے ہو
نہیں یہ بےایمانی ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر شروع میں جواب دینے والوں کا قصوریہ بے ایمانی والے اشارے نہیں
دلی تسلی والے اشارے ہیں
تم نے نہیں سدھرنامیرا تو بابا جی ایک جواب بدلنےکو دل کر رہاہے
میری اس درخواست پہ غور کیا جائے
سُدھر گئی تو آپ بھائیوں سے بدلے کون لے گاتم نے نہیں سدھرنا
غلط جوابات دیتی ہی کیوں ہو
ضرور بدل لیںمیرا تو بابا جی ایک جواب بدلنےکو دل کر رہاہے
میری اس درخواست پہ غور کیا جائے
یعنی تمہیں خود پر بھروسہ نہیں ہے میرے پیارے نینینہیں یہ بےایمانی ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر شروع میں جواب دینے والوں کا قصور
آپ نے غالباً نوٹ نہیں پڑھا میرے جوابات کے آخر میں
تم نے نہیں سدھرنا
غلط جوابات دیتی ہی کیوں ہو
کس بات کا بدلہ۔ کیا کیا ہے ہم نےسُدھر گئی تو آپ بھائیوں سے بدلے کون لے گا
بابا جی آپکو معلوم خاک نشین ہیں ہم۔یعنی تمہیں خود پر بھروسہ نہیں ہے میرے پیارے نینی