نیرنگ خیال
لائبریرین
ارے نہیں ہم تو اپنے وقت پر سو گئے تھے۔نین بھیااا آج تو آپ کو نیند بھی نہیں آنی۔۔
ارے نہیں ہم تو اپنے وقت پر سو گئے تھے۔نین بھیااا آج تو آپ کو نیند بھی نہیں آنی۔۔
@قرۃ العین اعوان اور نیلمبہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر
مہ جبین اپیا ان سے تصدیقی بیان لے لیتا ہوں جب بھی کوئی مجھ پر انگلی اٹھائے۔اپیا کون؟؟؟
بھیامیری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
لوگوں کا دلمیری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
جو حقیقت کے قریب ہوںمیری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
جو اپنی شاعری کے ساتھ مخلص ہومیرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
انسانمیرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
بیل گاڑی (لیکن پسندیدہ سواری بابا جانی کا کندھا)میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
مسکانمیری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
شعبہ شرارتمیرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
گاؤں کی چودھرائن بننا (اور گاؤں میں تعلیم کا فروغ)میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
ایسا سوال کرناناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
بہت شکریہ اپیاہاہاہاہاہا
میں پرمزاح کی ریٹنگ کر رہی تھی اور دھیان ایک وقت میں کئی جگہ لگا ہوا تھا اس لئے بس غلطی سے ناپسند کلک ہو گیا
اب ٹھیک کر دیا ہے
ظاہر ہے جس کے بارے میں ہمارے اندازے ہی نہیں ٹھیک۔ وہ کاہے کا مشہورحرفِ آخر
پس ثابت ہوا کہ "عینی" محفل کی مشہور اور ہردلعزیز شخصیت نہیں ہیں۔۔۔
کیا خیال ہے نیرنگ خیال بھائی۔۔۔
جسکی بھی ہو۔ سانوں کیاب کس کی باری ہے؟
اب کس کی باری ہے؟
کسی کی بھی ہو۔جسکی بھی ہو۔ سانوں کی
اور اک ہی تبصرے پر تین عدد غیر متفق کی ریٹنگ پا کر مجھ پر یہ عقدہ بھی کھل گیا کہ خواتین سچ کو برداشت کرنے کی ہمت بالکل نہیں رکھتیں۔
11 غیرمتفق ریٹنگ پاکر میں اس دھاگے کا سب سے مشہور فرد بن گیا۔۔
میری طرف سے پوزیشن:
1۔ مہ جبین آنٹی 5
2۔ قرۃالعین اعوان 4
3۔ نیلم 2
وعلیکم السلام تعبیر !السلام علیکم
کیسی ہیں آپ اور کہاں ہیں آپ
ان تُکوں سے بھی کوئی ذہین ہو سکتا ہے بھلا یہ تو بس شغل تھا
آپ بھی زیادہ زیادہ آیا کریں یہاں جلد ہی سب کو جان جائیں گی وہ بھی مجھ سے زیادہ
اور میری اور محفلین کی معلومات میں گراں قدر اضافہ بھی ہوا۔۔۔اور اک ہی تبصرے پر تین عدد غیر متفق کی ریٹنگ پا کر مجھ پر یہ عقدہ بھی کھل گیا کہ خواتین سچ کو برداشت کرنے کی ہمت بالکل نہیں رکھتیں۔
اپنا تو اک ہی کلیہ ہےاور میری اور محفلین کی معلومات میں گراں قدر اضافہ بھی ہوا۔۔۔
ابھی ریٹنگ میں مزید تبدیلیاں آنے والی ہیں۔۔۔
اچھا ریکارڈ بن گیا نا تمہارا بھی ۔۔۔۔۔
11 غیرمتفق ریٹنگ پاکر میں اس دھاگے کا سب سے مشہور فرد بن گیا۔۔
میری طرف سے پوزیشن:
1۔ مہ جبین آنٹی 5
2۔ قرۃالعین اعوان 4
3۔ نیلم 2
نانی جی ہم سب میں میں اور نیرنگ خیال شامل نہیں۔۔۔ان تُکوں سے تم نے ٹرافی جیت لی اور ساتھ ساتھ ہم سب کا دل بھی
ویسے سچی اس شغل میلے سے بڑا مزا آیا