ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
کیا بات ہے :LOL:@محمداحمد بھائی یہ بتائیے یہ مکالمات والا سیکشن کیا ہے اور حالیہ کیفیت نامے؟

لگتا ہے آپ "جدید اردو" والا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔

مکالمات سے مراد "ان باکس" یعنی ذاتی پیغامات ہیں اور کیفیت نامے سے مراد Recent Statuses ہیں۔
 
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے​
دو ۔۔۔۔۔ دونوں نے میری گود میں آخری سانس لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو میرا نواسہ تھا، چند گھنٹے اس دنیا میں رہا۔
اور ایک میرا دفتر کا ساتھی تھا، دل کا مریض تھا، سودا سلف لاتے ہوئے بائسکل سے گرا، تو موت کے عالم میں تھا۔ میں اتفاق سے وہاں تھا، اس کا سر اپنی گود میں رکھا اور اسے سہلانے لگا۔ تب میں نے اس کی آخری سانس کی سنسناہٹ سنی اور بس!
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی​
یہ شعبہ شاید اپنا ہے ہی نہیں

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں​
پہلے لینڈ لائن تھی اور اب ساتھ میں موبئل بھی ہے اور ہم ہیں!
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ لباس​
شلوار قمیص، کرتہ نہیں۔

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ​

پتہ نہیں کس کا ہے: ’’اوئے ظالما! جدوں ساڈے گھر آلو پکدے نیں توں دبوق لے کے آ جاندا ایں‘‘ ۔۔۔۔ یعنی بندوق

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ انگلش گانا​
سانوں اردو سدھی نہیں آندی، تسیں ارگیجی دے رَولے وچ او!

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میری پسندیدہ مٹھائی​
مٹھائی تو نام ہی تب ہوتا ہے اس کا جب پسندیدہ ہو۔ کیا خیال ہے؟​
mini-graphics-butterflies-559618.gif
مجھے پسند ہے​
بہت سارے اچھے برے الٹے سیدھے کام مجھے پسند ہیں۔ ایک پورا ناول بنتا ہے ’’جین آئر‘‘ جتنا۔

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن​
سنا ہے ایسا ڈبہ ہوتا ہے!

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار​

ایک ’’بٹھل‘‘ ہوتا تھا ’’بازی گر‘‘ (سب رنگ ڈائجسٹ میں)۔​
 

عینی شاہ

محفلین
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے​
دو ۔۔۔ ۔۔ دونوں نے میری گود میں آخری سانس لی۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ایک تو میرا نواسہ تھا، چند گھنٹے اس دنیا میں رہا۔
اور ایک میرا دفتر کا ساتھی تھا، دل کا مریض تھا، سودا سلف لاتے ہوئے بائسکل سے گرا، تو موت کے عالم میں تھا۔ میں اتفاق سے وہاں تھا، اس کا سر اپنی گود میں رکھا اور اسے سہلانے لگا۔ تب میں نے اس کی آخری سانس کی سنسناہٹ سنی اور بس!
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی​
یہ شعبہ شاید اپنا ہے ہی نہیں

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں​
پہلے لینڈ لائن تھی اور اب ساتھ میں موبئل بھی ہے اور ہم ہیں!
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ لباس​
شلوار قمیص، کرتہ نہیں۔

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ​

پتہ نہیں کس کا ہے: ’’اوئے ظالما! جدوں ساڈے گھر آلو پکدے نیں توں دبوق لے کے آ جاندا ایں‘‘ ۔۔۔ ۔ یعنی بندوق

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ انگلش گانا​
سانوں اردو سدھی نہیں آندی، تسیں ارگیجی دے رَولے وچ او!

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میری پسندیدہ مٹھائی​
مٹھائی تو نام ہی تب ہوتا ہے اس کا جب پسندیدہ ہو۔ کیا خیال ہے؟​
mini-graphics-butterflies-559618.gif
مجھے پسند ہے​
بہت سارے اچھے برے الٹے سیدھے کام مجھے پسند ہیں۔ ایک پورا ناول بنتا ہے ’’جین آئر‘‘ جتنا۔

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن​
سنا ہے ایسا ڈبہ ہوتا ہے!

mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار​

ایک ’’بٹھل‘‘ ہوتا تھا ’’بازی گر‘‘ (سب رنگ ڈائجسٹ میں)۔​
:rollingonthefloor: انکل جی آپ نے اپنے بارے میں آنسر کر دیا ہے جبکہ آپکو خیال بھائی کے بارے مین اندازے لگانے تھے :) شائد آپکو پتہ نہیں چلا ٹھیک سے ۔۔چلیں کوئی بات نہیں :):) آپ کا سن سے مزے والا جواب آپکا آلو والا ڈائیلاگ تھا :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہا ہائے، میری اتنی پیاری سی آپی کو ایسے کہتے ہیں بھلا؟ جائیے میں نہیں کھیلتا مائی انڈیا :(
تصویر بھی بلا کانوں والی، اب بندہ کان کیسے کھینچے :(
ویسے لگائی تو کلین شیوڈ تصویر ہے، اس میں کوئی شک نہیں :)
قیصرانی بھائی آپ جن اشاروں پر ہمارے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ ہم خوب جانتے ہیں۔:confused: میں بتاتا چلو کہ میرا اب اک شکاری پر حکایت لکھنے کا دل ہے۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ جن اشاروں پر ہمارے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ ہم خوب جانتے ہیں۔:confused: میں بتاتا چلو کہ میرا اب اک شکاری پر حکایت لکھنے کا دل ہے۔ :p
میں نے ہاتھ کھینچ لینا ہے پھر۔ ویسے بڑا مزہ آئے گا۔ آپ لکھیئے نا شکاری پر حکایت :) پر کیا جدت بھی بخشیں گے اسے :(
 
Top