ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں ابھی اک آدھا دن غالباً ہے اور۔۔۔ ۔ :)
ویسے آپ کے پاس مفرور ہونے کا راستہ بھی ہے۔ :cowboy:

فرار کا راستہ چپکے سے بتا دیں پلیز
اور مجھے سونے کے انڈے کی اشد ضرورت ہے، روز سحری میں چاہیے ہوتا ہے دراصل میں روزے رکھنا ہیں کسی کو بتائیے گا نہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
فرار کا راستہ چپکے سے بتا دیں پلیز
اور مجھے سونے کے انڈے کی اشد ضرورت ہے، روز سحری میں چاہیے ہوتا ہے دراصل میں روزے رکھنا ہیں کسی کو بتائیے گا نہیں۔
اوہ ہاں نیکی کی ترغیب سمجھا جائے گا اسے :p
بس آپ دس سوالوں کے جواب دیجیئے۔ سونے کا انڈہ آپکا۔۔۔ اس میں نیند کی گولی بھی ساتھ ابال دی جائے گی (y)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوہ ہاں نیکی کی ترغیب سمجھا جائے گا اسے :p
بس آپ دس سوالوں کے جواب دیجیئے۔ سونے کا انڈہ آپکا۔۔۔ اس میں نیند کی گولی بھی ساتھ ابال دی جائے گی (y)

نہیں پلیز، نیند کی گولی نہیں، میری نیند تو پہلے ہی ایسی پیاری ہے کہ ادھر تکیے پہ سر رکھا ادھر دنیا سے غائب :happy:
 

عمر سیف

محفلین
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
  1. تین
  2. پانچ
  3. سات
  4. کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی
  1. مائیکل ڈوہن
  2. ویلنٹینو راسی
  3. مائیکل شوماکر
  4. پیٹ سمپراس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
  1. دو سال سے
  2. چار سال سے
  3. پانچ سال سے
  4. گزشتہ سال سے
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
  2. کرتا شلوار
  3. جینز ٹی شرٹ
  4. ٹو اور تھری پیس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
  1. اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
  2. اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
  3. I am big! It’s the pictures that got small
  4. Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
  5. Here’s! Looking at you kid.
  6. ?You talking to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ انگلش گانا
  1. Carnival of Rust
  2. Too much love will kill you
  3. Show must go on
  4. Late goodbye
  5. It’s all coming back to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میری پسندیدہ مٹھائی
  1. برفی
  2. پتیسہ
  3. سوہن حلوہ
  4. قلاقند
  5. دودھ میسو
mini-graphics-butterflies-559618.gif
مجھے پسند ہے
  1. کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
  2. کلائی پر چین پہننا
  3. بازو پر ٹیٹو کور پہننا
  4. ان میں سے کچھ بھی نہیں
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
  1. روم
  2. گیمز آف تھرونن
  3. شرلاک ہومز
  4. پریزن بریک
  5. ایکس فائلز
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
  1. سکندر بخت از احمد اقبال
  2. ناصر عظیم از احمد اقبال
  3. شیطان از شفیق الرحمان
  4. فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
  5. مرزا از پطرس
  6. شرلاک ہومز از آرتھر کونان
----------------------------------------------

اک وی سہی ہوگیا تھے میں غازی۔ :D
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیوں عینی ؟
نا جی ناں مجھے نہیں آتا کچھ کرنا اور اس ٹاپک کو حسن ہی آپ ہیں ۔
کیوں غائب ہونے لگی ہیں بھلا آپ؟یہ اچھا ہے کبھی کوئی غائب تو کبھی کوئی ایسا کرو مجھے بھی ساتھ لے جاؤ۔چار چھ لوگ تو ہیں یہاں مشکل سے جن سے میری بات ہوتی ہے اور جن کی وجہ سے میں آتی ہوں یہاں پھر میں کیا کرونگی اکیلی یہاں؟
اس پوسٹ کو میری طرف سے بڑا سا ریڈ کراس یعنی غیر متفق
اپیا یہ کیا میرے لیئے تھپڑ تیار کیوں تیار ہو رہے ہیں :heehee:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
السلام علیکم

سونے کا انڈہ یہاں ہے یا نہیں :happy:
وعلیکم السلام
سونے کا انڈہ حاصل کرنے کی دو شرائط رکھ گئی ہیں:heehee:
  1. 10 میں سے 10 نمبرز حاصل کیئے جائیں یا پھر
  2. 10 میں سے ایک ہٹا کر صفر لیا جائے:heehee:
پچھلی بار سونے کا انڈہ مدیحہ اپیا نے لیا تھا 10 میں سے 10 نمبرز لے کر:happy:
 
Top