ضبط سے کبھی بات نہیں ہوئی صرف ان کو کمنٹس کرتے ہوئے دیکھا ہے یا ان کا دھاگہ "انابیہ اور ایان سے ملیئے" دیکھا ہے
لہذٰا ایک بار پھر حاضر ہیں باباجی کے تُکے
میرا پسندیدہ کھانا
- دال چاول
- قیمہ پھلیاں
- پاستہ
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ
- نوکیا
- سام سنگ
- ایچ ٹی سی
میرا پسندیدہ رنگ
- لال
- سبز
- کالا
میری پسندیدہ نظم
- ہمیشہ دیر کردیتا ہوں
- ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار
- درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
میرا پسندیدہ شہر
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
میرے پسندیدہ محفلین
- شمشاد
- فرحت کیانی
- کوئی نہیں
میری پسندیدہ گھڑی
- سیکو
- کیسیو
- کوئی نہیں
ناپسندیدہ لوگ
- ڈھیٹ
- چاپلوس
- کام چور
پسندیدہ پھل
- کیلا
- آم
- سیب
پسندیدہ مٹھائی
- برفی
- گلاب جامن
- بالوشاہی