نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ دوسری بار ہے یار۔ ذرا احتیاط کیا کرو اببھائی مجھے خود پتا نہیں پڑ رہا۔۔۔
یہ دوسری بار ہے یار۔ ذرا احتیاط کیا کرو اببھائی مجھے خود پتا نہیں پڑ رہا۔۔۔
آئسکریم تو کسی صورت میں نہیں چھوڑی جا سکتی بھیاجو مل رہا ہے وہ بھلے نہ ملے۔ پر جو مفت میں مل رہا ہے وہ کسی قیمت نہیں چھوڑا جا سکتا۔
نہیں نہیں انیس لڑکوں کا نام ہے انیسہ ہوتا تو شاید ۔۔آپ نے لکھا تھا کہ آپ بن رہی ہیں تو میں سمجھا انیس بیچارہ
دونوںکون آئسکریم یا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
انیسہ کوئی نام نہیں۔۔نہیں نہیں انیس لڑکوں کا نام ہے انیسہ ہوتا تو شاید ۔۔
چول کیا ہوتا ہےیہ میں نے مقدس کو لکھا ہے۔
نیرنگ خیال بھائی آپ سمجھائیں۔۔۔
یو آر رائیٹ۔انیسہ کوئی نام نہیں۔۔
انیس ہی ہوتا ہے۔
جیسے انیس النساء
یہ بھی ہوتا ہے کچھ۔چول کیا ہوتا ہے
مطلب بھی بتائیں ناں بھیایہ بھی ہوتا ہے کچھ۔
چوّل ہوتا ہے جیسے رحمن ملک۔مطلب بھی بتائیں ناں بھیا
مقدس یہ چغد سے تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہےنیرنگ خیال بھائی آپ سمجھائیں۔۔۔
اب وہ کون ہےچوّل ہوتا ہے جیسے رحمن ملک۔
گوگل پہ سرچ کریں۔اب وہ کون ہے
تمہاری معلومات پرائمری پاس بچے سے بھی کم ہیں۔ تمہیں کچھ نہیں سمجھایا جا سکتااب وہ کون ہے
نینی بھیاااا کے بچےتمہاری معلومات پرائمری پاس بچے سے بھی کم ہیں۔ تمہیں کچھ نہیں سمجھایا جا سکتا
یہ فارسی زبان کا لفظ ہے غالباً؛ جس سے مراد اک چھوٹا پرندہ جو الو کی نسل یا قسم سے تعلق رکھتا ہے۔ مراد ہے۔ برصغیر یعنی کے ہند و پاک میں اسے منحوس سمجھا جاتا ہے۔نینی بھیا اب یہ چغد کیا بلا ہے