مقدس
لائبریرین
جی بھیا کھا لیں۔۔۔ لیکن سونے سے پہلے لکھنا ہےمیں نے ابھی ناشتہ نہیں کیا بارہ بجنے والے ہیں کھانا کھا لوں پھر۔
جی بھیا کھا لیں۔۔۔ لیکن سونے سے پہلے لکھنا ہےمیں نے ابھی ناشتہ نہیں کیا بارہ بجنے والے ہیں کھانا کھا لوں پھر۔
اوکے۔جی بھیا کھا لیں۔۔۔ لیکن سونے سے پہلے لکھنا ہے
خیر ہے کھا لیناآپ کے حصے کی بھی میں کھا لوں گی ناں ، خیر ہے
سو سوئیٹخیر ہے کھا لینا
ہمارے ہاں ایک مثال ہے، "ہفتہ جائے مفتا نہ جائے"۔۔۔۔آپ کے حصے کی بھی میں کھا لوں گی ناں ، خیر ہے
اب اس کا مطلب بھی سمجھائیں ناں بھیا جیہمارے ہاں ایک مثال ہے، "ہفتہ جائے مفتا نہ جائے"۔۔۔ ۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ چوّل بن رہی ہیں ۔ہمارے ہاں ایک مثال ہے، "ہفتہ جائے مفتا نہ جائے"۔۔۔ ۔
سر اس دھاگے کی مدت 10 تاریخ تک ہے۔ تو جلدی کس بات کی ہے۔ چلنے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ جوابات دیں اور عوام آجائے کہ لو جی اس بار ہم نے جیتنا تھا۔ پتہ ہے نہ آپکو سدا بہار ہارو قوم بعد میں ایسی ہی باتیں کرتی۔میں نے ابھی ناشتہ نہیں کیا بارہ بجنے والے ہیں کھانا کھا لوں پھر۔
جو مل رہا ہے وہ بھلے نہ ملے۔ پر جو مفت میں مل رہا ہے وہ کسی قیمت نہیں چھوڑا جا سکتا۔اب اس کا مطلب بھی سمجھائیں ناں بھیا جی
انیس الرحمن یہ میں کیا پڑھ رہا ہوںاس کا مطلب ہے کہ آپ چوّل بن رہی ہیں ۔
اچھا۔سر اس دھاگے کی مدت 10 تاریخ تک ہے۔ تو جلدی کس بات کی ہے۔ چلنے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ جوابات دیں اور عوام آجائے کہ لو جی اس بار ہم نے جیتنا تھا۔ پتہ ہے نہ آپکو سدا بہار ہارو قوم بعد میں ایسی ہی باتیں کرتی۔
بالکل میں ٹیگ کرتا ہوں۔سر اس دھاگے کی مدت 10 تاریخ تک ہے۔ تو جلدی کس بات کی ہے۔ چلنے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ جوابات دیں اور عوام آجائے کہ لو جی اس بار ہم نے جیتنا تھا۔ پتہ ہے نہ آپکو سدا بہار ہارو قوم بعد میں ایسی ہی باتیں کرتی۔
یہ میں نے مقدس کو لکھا ہے۔انیس الرحمن یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں
اس کا بھی سمجھ نہیں آیااس کا مطلب ہے کہ آپ چوّل بن رہی ہیں ۔
بھائی مجھے خود پتا نہیں پڑ رہا۔۔۔انیس الرحمن یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں
نیرنگ خیال بھائی آپ سمجھائیں۔۔۔اس کا بھی سمجھ نہیں آیا
ضبط بھیا سے زیادہ مجھے جلدی ہے کہ اس بار کیا کارنامہ کیا ہے میں نےسر اس دھاگے کی مدت 10 تاریخ تک ہے۔ تو جلدی کس بات کی ہے۔ چلنے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ جوابات دیں اور عوام آجائے کہ لو جی اس بار ہم نے جیتنا تھا۔ پتہ ہے نہ آپکو سدا بہار ہارو قوم بعد میں ایسی ہی باتیں کرتی۔
چوّل دیکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں۔اس کا بھی سمجھ نہیں آیا
آپ نے لکھا تھا کہ آپ بن رہی ہیں تو میں سمجھا انیس بیچارہیہ میں نے مقدس کو لکھا ہے۔
کون آئسکریم یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو سوئیٹ