قیصرانی
لائبریرین
آپ کا چیلنج قبول ہوا۔ کیا اعتراض اس سوال پر جناب؟ اب بات کو گھمائیے گا نہیںمیں چیلنج کرتا ہوں اس سوال کو۔۔۔ ۔
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ
بس ایسے ہی
پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
اپنی ذات برادری کے نام پر
مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
ان سے جب محفل پر قیصرانی نک رکھنے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا:
دراصل پہلا ای میل ایڈریس اسی نام پر تھا اور دوسرا یہ کہ مقدس نام کی بےحرمتی نہ ہو۔
قیصرانی بھائی آئیے اور جواب دیں۔