ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

شعیب صفدر

محفلین
جزاک اللہ۔ چلیں کل ہم سے تھوڑی سی اسپیمنگ کیا سرزد ہو گئی، اسی بہانے وکیل صاحب محفل گردی کو آنے لگے۔ :)
ہم پہلے بھی آتے تھے مگر بطور مہمان۔
کچھ کہے بغیر رخصت ہو جاتے تھے۔ ہمارا چکر سیاسی ذمرے تک ہوتا تھا بس :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے میں نے تو یہاں کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا
چلو جی اسی بہانے اس تھریڈ کو دوبارہ کھولتے ہیں
تبصرہ :
بھیا آپ نے اتنا اچھا لکھا ناں ، پتا نہیں آپ اتنا مشکل کیسے لکھ لیتے ہیں اور پڑھا بھی بہت اچھا ۔۔
مجھے محفل کا ترانہ بہت زیادہ پسند ہے ۔۔سچی میں

ویسے یہ تھریڈ دوبارہ کھولنے سےکہیں میری پٹائی پکی نہ ہوجائے اس لیے چھوٹاغالبؔ بھیا کو یہاں ٹیگ کرتے ہیں بچانے کے لیے
 
ننھی پری زیادہ اچھا لکھ لیتی ہیں
ننھی پری زیادہ اچھا پڑھ لیتی ہیں
ہمیں ننھی پری بے حد عزیز ہیں
سچی میں، سچی میں، سچی میں، سچی میں
:) :) :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ننھی پری زیادہ اچھا لکھ لیتی ہیں
ننھی پری زیادہ اچھا پڑھ لیتی ہیں
ہمیں ننھی پری بے حد عزیز ہیں
سچی میں، سچی میں، سچی میں، سچی میں
:) :) :) :) :)
ارے بابا نہیں ناں
آپ نے تو اتنا اچھا لکھا کوئی میں لکھ سکتی ہوں ایسا ۔۔ کبھی بھی نہیں بھیا
میں تو آپ کی نقل کرتی ہوں ناں
 

مقدس

لائبریرین
سعود بھیا
جب میں نے اس کو فرسٹ ٹائم سنا تھا
تو میں ٹیڑھا کر کے آپ جیسی اردو بولنے کی کوشش کی تھی
ہی ہی ہی
 
سعود بھیا
جب میں نے اس کو فرسٹ ٹائم سنا تھا
تو میں ٹیڑھا کر کے آپ جیسی اردو بولنے کی کوشش کی تھی
ہی ہی ہی
میں نے بھی مقدس اپیا
اچھا تو اب آپ دونوں پریوں سے سننا ہوگا کہ آپ نے ٹیڑھا کر کے کیسی اردو بولی؟ :) :) :)
 
Top