ابن سعید
خادم
خرم جونئیر نے شادی کر لی تھی اس لیے پٹائی کی معافی ان کو تحفتاً بخش دی گئی تھی۔اور نہیں تو کیا
میں نے بتایا تو تھا بھیا
آپ میری پٹائی تو نہیں لگائیں گے ناں
ویسے بھیا خرم لالہ کی پٹائی ہوئی تھی کہ نہیں؟
خرم جونئیر نے شادی کر لی تھی اس لیے پٹائی کی معافی ان کو تحفتاً بخش دی گئی تھی۔اور نہیں تو کیا
میں نے بتایا تو تھا بھیا
آپ میری پٹائی تو نہیں لگائیں گے ناں
ویسے بھیا خرم لالہ کی پٹائی ہوئی تھی کہ نہیں؟
بہت اچھا خیال بھیا!اچھا تو اب آپ دونوں پریوں سے سننا ہوگا کہ آپ نے ٹیڑھا کر کے کیسی اردو بولی؟
میں نے تو انگلش لہجے میں اردو بولی تھیاچھا تو اب آپ دونوں پریوں سے سننا ہوگا کہ آپ نے ٹیڑھا کر کے کیسی اردو بولی؟
چلو بھیا کی تو بچت ہوگئیخرم جونئیر نے شادی کر لی تھی اس لیے پٹائی کی معافی ان کو تحفتاً بخش دی گئی تھی۔
بلکل بلکلچلو بھیا کی تو بچت ہوگئی
میری بھی ہوجائے گی دو اپیا لوگ یہیں ہیں
میں نے تو کوشش کی تھی بھیا جیسی بولوںاچھا تو اب آپ دونوں پریوں سے سننا ہوگا کہ آپ نے ٹیڑھا کر کے کیسی اردو بولی؟
یعنی جو آپ سے سننا چاہے اسے فرزانہ اپیا جیسا بولنا پڑے گا جواب میں؟میں نے تو کوشش کی تھی بھیا جیسی بولوں
مجھے دوسروں کی نقل اتارنا بہت پسند ہے اگر ان کو برا نہ لگے تو
ابھی وہ لہجہ برقرار ہے یا اردو محفلکی اردو میں ڈوب کر انگریزی بھول گئیں؟ اور اب آپ کی سہیلی ہیلن بمثل بیلن کو آپ سے اجنبیت کی بو آنے لگی؟میں نے تو انگلش لہجے میں اردو بولی تھی
تھینک یو اچھی اپیابلکل بلکل
اور نہیں تو کیا بھیایعنی جو آپ سے سننا چاہے اسے فرزانہ اپیا جیسا بولنا پڑے گا جواب میں؟
اپیا تو ہمہ وقت عائش کے لیئے حاضر ہیں!تھینک یو اچھی اپیا
ابھی وہ لہجہ برقرار ہے یا اردو محفلکی اردو میں ڈوب کر انگریزی بھول گئیں؟ اور اب آپ کی سہیلی ہیلن بمثل بیلن کو آپ سے اجنبیت کی بو آنے لگی؟
ہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو عرصہ ہوا بٹیا کی آواز ہی نہیں سنی۔میں تو ویسا ہی بولتی ہوں بھیا
جیسا پہلے
آپ کو تو پتا ہی ہے
جی چاچوبٹیا رانی آپ کے ٹیگ پر کلک کرتے پہنچ ہی گیا اس دھاگے پر ۔
حیران ہوں نہ تو اس پوسٹ پر میری ریٹنگ ہے اور نا ہی کوئی کمنٹ ۔
اللہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے آپ نے مجھے اس بارے آگاہ کیا ۔
ذرا پڑھ لوں
میں نے بھی بھیاہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو عرصہ ہوا بٹیا کی آواز ہی نہیں سنی۔
عائشہ سے پوچھ لیں ناںہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو عرصہ ہوا بٹیا کی آواز ہی نہیں سنی۔
مجھے تو شاید زیادہ عرصہ ہوگیا ہے اپیاعائشہ سے پوچھ لیں ناں