میں تو مارکیٹ سے آگیا ہوں جاونگا تو ضرور بتادونگا انشا ء اللہچلغوزوں کا ریٹ بھی بتا دیا جائے، ہر بار مذاق بنتا ہے یہاں پاکستان میں تو چلغوزوں کی بہت زیادہ قیمت کو لے کر
اخروٹ ہمارے پاکستان سے ہی جاتا ہوگا شاید اِس لئے سستا نہیں ہے آپ کے یہاںاخروٹ کو تو یہی بھاؤ ہندوستان میں بھی ہے، آٹھ سو سے ہزار تک
جس قیمت پر بیچے جا رہے ہیں ساتھ ایک گن مین بھی لے جانا پڑے گا اگر کسی کو ایک دو کلو چاہئیں ہوں تو۔اب تو چلغوزے کلو میں بکنے کی بجائے گنتی میں بکنے چاہئں۔
فی چلغوزہ کیا قیمت بنے گی پھر قدیر بھیا۔
اور جو گن مین ہی کا دل آ گیا چلغوزوں پر ؟جس قیمت پر بیچے جا رہے ہیں ساتھ ایک گن مین بھی لے جانا پڑے گا اگر کسی کو ایک دو کلو چاہئیں ہوں تو۔
آپ کو تو بوسہ سننا بھی چاہیے۔ آخر عمر کے بھی کچھ تقاضے ہیں۔اس کا نام تو ہم ببو بوسہ سمجھ رہے تھے۔
کیا کہ رہے ہیں جناب۔یہاں پنڈی میں چلغوزہ 12 ہزار روپے کلو ہے۔
جناب، آپ جو کچھ پڑھ رہے ہیں، وہی درست ہے۔ عزت مآب جناب چلغوزہ صاحب سوغاتِ سرما اسی نرخ پر یا اس سے بھی زیادہ پر دستیاب ہیں چاہے آپ آن لائن اسٹور پر بھی وزٹ کر کے دیکھ لیجیے۔ ابھی تو شمشاد بھائی نے ہول سیٹ ریٹ بتلایا ہے۔کیا کہ رہے ہیں جناب۔
سن 2019 میں پاکستان کے قبائلی خطے کے شہر وانا میں ایک ایسی واردات ہوئی تھی جس میں چور چلغوزوں کی کئی بوریاں اٹھا کر لے گئے تھے۔ چوری شدہ چلغوزوں کی مالیت تقریباً سوا کروڑ تھی۔ اب تو قیمت مزید بڑھ چکی۔ بیچنے والے کو بھی گن مین رکھنے پڑیں گے اور خریدنے والے بھی احتیاط سے کام لیں۔جس قیمت پر بیچے جا رہے ہیں ساتھ ایک گن مین بھی لے جانا پڑے گا اگر کسی کو ایک دو کلو چاہئیں ہوں تو۔
چلغوزوں کا ریٹ بھی بتا دیا جائے، ہر بار مذاق بنتا ہے یہاں پاکستان میں تو چلغوزوں کی بہت زیادہ قیمت کو لے کر
میں تو مارکیٹ سے آگیا ہوں جاونگا تو ضرور بتادونگا انشا ء اللہ
چلغوزہ اتنا مہنگا کیوں ہے ؟
میں چلغوزے والا نہیں ہوں گل بہناب تو چلغوزے کلو میں بکنے کی بجائے گنتی میں بکنے چاہئں۔
فی چلغوزہ کیا قیمت بنے گی پھر قدیر بھیا۔
میں فیصل آباد سے فیسنی سوٹ سستے داموں بھیج سکتا ہوں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ کوئی شہر اس سے موازنہ نہیں کرپائے گا۔ میرا کاروبار بھی چل جائے گا
ہمارے بہاول پور میں ہول سیل کی ایک بہت بڑی دکان ہے۔ رشتہ دار خواتین دوسرے چھوٹے شہر سے آئی ہوئی تھیں۔ ان کی درخواست پہ انھیں خریداری کرانے لے گئی تو ادھر بھی لے گئی۔ انھوں نے خوب خریداری کی۔ میں نے بھی محمد کے لیے ٹاول سوکس /تولیے والی جرابیں لے لیں۔ یہ نو جرابیں 1440 کی ہیں۔
یہ ناشپاتی ہی ہے ۔ پنجاب میں ببو گوشہ کے نام سے بھی فروخت ہوتی ہے۔
اللہ آپ کے کام میں برکت دے آمین!میں فیصل آباد سے فیسنی سوٹ سستے داموں بھیج سکتا ہوں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ کوئی شہر اس سے موازنہ نہیں کرپائے گا۔ میرا کاروبار بھی چل جائے گا
اس کی سب سے بڑی وجہ ایکسپورٹ ہے ۔ یہ زیادہ تر چین جاتے ہیں۔ سب کا سب باہر جا رہا ہے تو یہاں مہنگا ہو گیا ہے۔یہ نہیں معلوم کہ یہ چین کیوں زیادہ جا رہا ہے آیا وہ اس کو کھاتے ہیں یا کوئی دوائی وغیرہ بناتے ہیں۔چلغوزہ اتنا مہنگا کیوں ہے ؟