اپنی بہترین پروڈکس کی کچھ تصاویر قیمت کے ساتھ پوسٹ کریں۔ یا کوئی آن لائن اسٹور ہے تو اسکا لنک دیں۔میں فیصل آباد سے فیسنی سوٹ سستے داموں بھیج سکتا ہوں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ کوئی شہر اس سے موازنہ نہیں کرپائے گا۔ میرا کاروبار بھی چل جائے گا اپنی
ایک دوست کر رہے ہیں۔ میں تو ہربار ارادہ کرکے ہی رہ جاتا ہوں۔ ان سے گزارش کروں گا۔ ان شا اللہاپنی بہترین پروڈکس کی کچھ تصاویر قیمت کے ساتھ پوسٹ کریں۔ یا کوئی آن لائن اسٹور ہے تو اسکا لنک دیں۔
اگر اپنے ملک کو کوٹہ پورا کرکے ایکسپورٹ کریں تو بہتر ہے ۔قیمت کا بڑھنا یہ بتارہا ہے کہ ہمارے ملک میں مانگ کے باوجود چلغوزے کو ایکسپورٹ کررہا ہے ۔اس کی سب سے بڑی وجہ ایکسپورٹ ہے ۔ یہ زیادہ تر چین جاتے ہیں۔ سب کا سب باہر جا رہا ہے تو یہاں مہنگا ہو گیا ہے۔یہ نہیں معلوم کہ یہ چین کیوں زیادہ جا رہا ہے آیا وہ اس کو کھاتے ہیں یا کوئی دوائی وغیرہ بناتے ہیں۔
خدمات اور اشیاء کی جہاں اچھی قیمت ملے ظاہر ہے وہیں بیچی جائیں گی۔ یہ گندم جیسی بنیادی ضرورت تو ہے نہیں۔اگر اپنے ملک کو کوٹہ پورا کرکے ایکسپورٹ کریں تو بہتر ہے ۔قیمت کا بڑھنا یہ بتارہا ہے کہ ہمارے ملک میں مانگ کے باوجود چلغوزے کو ایکسپورٹ کررہا ہے ۔
یہاں پنڈی میں چلغوزہ 12 ہزار روپے کلو ہے۔
پاکستانی امیر لوگ ہیں جو چلغوزہ کلو کے حساب سے خریدتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو 8 ڈالر کے 4 اونس ملتے ہیںجس قیمت پر بیچے جا رہے ہیں ساتھ ایک گن مین بھی لے جانا پڑے گا اگر کسی کو ایک دو کلو چاہئیں ہوں تو۔
انٹرنیٹ کے مطابق ایک چلغوزہ 170 ملی گرام کا ہوتا ہے۔ اگر 12000 روپے فی کلوگرام ہے تو 2 روپے فی چلغوزہ بنااب تو چلغوزے کلو میں بکنے کی بجائے گنتی میں بکنے چاہئں۔
فی چلغوزہ کیا قیمت بنے گی پھر قدیر بھیا۔
4 اونس 114 گرام ہیںپاکستانی امیر لوگ ہیں جو چلغوزہ کلو کے حساب سے خریدتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو 8 ڈالر کے 4 اونس ملتے ہیں
50 روپے کے 25 چلغوزے مجھے تو نہیں لگتا کہ کوئی دوکاندار 50 روپے میں 25 چلغوزے بھی دے دے گا پاکستان میںانٹرنیٹ کے مطابق ایک چلغوزہ 170 ملی گرام کا ہوتا ہے۔ اگر 12000 روپے فی کلوگرام ہے تو 2 روپے فی چلغوزہ بنا
یہ ہوئی نا بات۔انٹرنیٹ کے مطابق ایک چلغوزہ 170 ملی گرام کا ہوتا ہے۔ اگر 12000 روپے فی کلوگرام ہے تو 2 روپے فی چلغوزہ بنا
پر 2 روپے کا کوئی دیگا نہیںیہ ہوئی نا بات۔
شکریہ
یہ ریٹ تو کالے کنڈ کے ہونگے
کُند مچھلی 500 روپے کلو کے حساب سے مل رہی ہے ۔ اِس مچھلی میں کانٹے نہیں ہوتے ۔ میں نے کھائی تھی اچھی ہوتی ہے ۔ یہ مچھلی بچوں کے لئے بہت اچھی ہے اور فنگر فش بنا کر بھی کھا سکتے ہیں ۔ اِس مچھلی کے
مقام: کراچی ، پاکستان
تاریخ: 27 نومبر 23
کوٹہ پورا کرنے کی بجائے ایکسپورٹ کرنے کی ڈیوٹی پر ٹیکس لگائیںاگر اپنے ملک کو کوٹہ پورا کرکے ایکسپورٹ کریں تو بہتر ہے ۔قیمت کا بڑھنا یہ بتارہا ہے کہ ہمارے ملک میں مانگ کے باوجود چلغوزے کو ایکسپورٹ کررہا ہے ۔
کُند مچھلی 500 روپے کلو کے حساب سے مل رہی ہے ۔
حیدر آباد میں مرل چھلی پسند کی جاتی ہے، ایک بیچنے والا زندہ مرل لے کر آتا ہے، ڈھائی سو روپے کلودے دیتا ہے۔ ویسے سنگھاڑا اور روہو مچھلیاں سستی ہوتی ہیں اور سو روپے کلو تک مل جاتی ہیں۔
سفید کنڈ مچھلی تو 800 روپے پہنچی ہوئی سنا ہے۔
مرغی کاگاشت بغیر جلد کے صاف کیا ہوا دو سو روپے کلو، زندہ پرندہ 95 روپے کلو
چلغوزہ برآمد ہورہا ہے تو اچھا ہے نا!کوٹہ پورا کرنے کی بجائے ایکسپورٹ کرنے کی ڈیوٹی پر ٹیکس لگائیں
پاکستان میں ہی پیکیجینگ کا معیار اچھا کریں ۔