عامر گولڑوی
محفلین
تاج محل آٹا 2 کلو 68000 کا ہے جو کہ پاکستانی تقریبا 1250 بنتے ہیں۔
بھائی مختلف علاقوں میں چکی آٹا 750 سے 800 مل رہا ہےکس طرف؟
آپ کس ملک اور شہر کے شہری ہیں؟تاج محل آٹا 2 کلو 68000 کا ہے جو کہ پاکستانی تقریبا 1250 بنتے ہیں۔
امتیاز میں رقم کی کمی کے ساتھ اجناس کا معیار بھی گرا ہوا ہے۔ البتہ بزرگوں کے canped ڈائیپرز جو عام بازار میں 1750 کے ہیں امتیاز میں 1550 کے ہیں۔
سپر اسٹورز میں آٹا اور پکوان تیل مہنگا ہے۔بھائی مختلف علاقوں میں چکی آٹا 750 سے 800 مل رہا ہے
اور امتیاز میں بھی تقریبا اتنے روپے ہی ہے۔
میٹرو کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔امتیاز میں رقم کی کمی کے ساتھ اجناس کا معیار بھی گرا ہوا ہے۔ البتہ بزرگوں کے canped ڈائیپرز جو عام بازار میں 1750 کے ہیں امتیاز میں 1550 کے ہیں۔
سفاری پارک میٹرو کی اشیا کا معیار اچھا نہیں۔ بس گزارے لائق ہے۔ لوگ امتیاز زیادہ جاتے ہیں۔ آجکل بن ہاشم، الجدید اور دیگر بھی اپنے اپنے علاقوں میں مشہور ہیں۔میٹرو کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔
میں میٹرو سے لیتا ہوں کچھ چیزیں مہنگی ہیں لیکن کوالٹی کے حساب سے بہترلگتا ہے۔
پنڈی چونکہ پہاڑی علاقہ ہے، جتنی بھی بارش ہو جائے، آدھ گھنٹے کے اندر اندر سارا پانی بہہ جاتا ہے۔آپکے راولپنڈی میں بارش کے بعد سڑکوں گلیوں میں پانی کا کیا حال رہتا ہے؟
میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہےسپر اسٹورز میں آٹا اور پکوان تیل مہنگا ہے۔
میرے خیال میں جب سے دالیں اور چاول امتیاز میں لینا شروع کی ہےامتیاز میں رقم کی کمی کے ساتھ اجناس کا معیار بھی گرا ہوا ہے۔ البتہ بزرگوں کے canped ڈائیپرز جو عام بازار میں 1750 کے ہیں امتیاز میں 1550 کے ہیں۔
360 روپے کے چاول اعلی کوالٹی کے جو امتیاز میں ہیں اگر وہی سمن آباد سے لیے جائیں تو بہترین خوشبو اور اعلی معیار کے ہوں گے۔ جبکہ امتیاز کے بس گزارے لائق ہیں۔ امتیاز کی پونم برانڈ صاف ضرور ہے مگر دیسی خوشبودار نہیں ہے۔میرے خیال میں جب سے دالیں اور چاول امتیاز میں لینا شروع کی ہے
شاید ہی کبھی صفائی کی ضرورت پڑی ہو
دیگر چیزیں جیسے عام ہاکی ماچس تک بازار میں دو نمبر بلکہ تین نمبر کی ملتی ہے جبکہ امتیاز میں یہ ہمیشہ ایک نمبر کی ہوتی ہے۔ امتیاز کے اخروٹ اور دیگر ڈرائی فروٹس بعض اوقات پرانے اور خراب معیار کے آجاتے ہیں چاہے قیمت میں یہ واٹر پمپ سے کم ہوں۔دیگر چیزوں کا معیار کیسے کم ہو کیونکہ وہ تو کپمنی کی ہوتی ہیں وہی پیکنگ عام بازار میں بھی وہی ملتی ہے۔
میرا ایک ماہ فیض آباد میں رہنا ہوا تھا، ہلکی بارش بھی ہوئی تھی لیکن سڑکیں رواں دواں تھیں۔ البتہ اسلام آباد کی سڑکیں اور انداز مجھے پنڈی سے زیادہ اچھا لگا۔پنڈی چونکہ پہاڑی علاقہ ہے، جتنی بھی بارش ہو جائے، آدھ گھنٹے کے اندر اندر سارا پانی بہہ جاتا ہے۔
آجکل تو چاول 305 روپے چل رہے ہیں اچھے والے آپ کونسے چاولوں کی بات کر رہے ہیں؟؟360 روپے کے چاول اعلی کوالٹی کے جو امتیاز میں ہیں اگر وہی سمن آباد سے لیے جائیں تو بہترین خوشبو اور اعلی معیار کے ہوں گے۔ جبکہ امتیاز کے بس گزارے لائق ہیں۔ امتیاز کی پونم برانڈ صاف ضرور ہے مگر دیسی خوشبودار نہیں ہے۔
جی بلکل ڈرائی فروٹ اور الیکٹرونکس مہنگی اور خراب معیار کی ہوسکتی ہے اور ہونگی بھی کیونکہ اکثریت لوگ یہ چیزیں خریدنے امتیاز نہیں جاتے۔دیگر چیزیں جیسے عام ہاکی ماچس تک بازار میں دو نمبر بلکہ تین نمبر کی ملتی ہے جبکہ امتیاز میں یہ ہمیشہ ایک نمبر کی ہوتی ہے۔ امتیاز کے اخروٹ اور دیگر ڈرائی فروٹس بعض اوقات پرانے اور خراب معیار کے آجاتے ہیں چاہے قیمت میں یہ واٹر پمپ سے کم ہوں۔
بریانی والے پرانے کرنل باسمتی بغیر پالش والے۔آجکل تو چاول 305 روپے چل رہے ہیں اچھے والے آپ کونسے چاولوں کی بات کر رہے ہیں؟؟
آپ سپر اسٹؤر اور عام دوکان سے ریٹ لے کر موازنہ کرنا ۔میرے خیال میں تو ایسا نہیں ہے
آپ میٹرو سے بھی لے کر دیکھیں ۔360 روپے کے چاول اعلی کوالٹی کے جو امتیاز میں ہیں اگر وہی سمن آباد سے لیے جائیں تو بہترین خوشبو اور اعلی معیار کے ہوں گے۔ جبکہ امتیاز کے بس گزارے لائق ہیں۔ امتیاز کی پونم برانڈ صاف ضرور ہے مگر دیسی خوشبودار نہیں ہے۔
آپ کے پاس ریٹرن کرنے کا بھی آپشن ہوتا ہے ۔دیگر چیزیں جیسے عام ہاکی ماچس تک بازار میں دو نمبر بلکہ تین نمبر کی ملتی ہے جبکہ امتیاز میں یہ ہمیشہ ایک نمبر کی ہوتی ہے۔ امتیاز کے اخروٹ اور دیگر ڈرائی فروٹس بعض اوقات پرانے اور خراب معیار کے آجاتے ہیں چاہے قیمت میں یہ واٹر پمپ سے کم ہوں۔