فہیم
لائبریرین
دہی 320 ہے۔دہی 220 دودھ 200 روپے کلو۔
دہی 320 ہے۔دہی 220 دودھ 200 روپے کلو۔
ریاض میں؟دہی 320 ہے ۔
کس شہر میں ؟دہی 320 ہے۔
ریاض میں؟
یہ کراچی میں ہے ۔ آج صبح تو لایا ہوںکس شہر میں ؟
آلو سستا ہے وہاں۔ یہاں 100 روپے کلو ہے۔ باقی ریٹ ایک جیسے لگے۔ کیا پنڈی میں پانچ کلو کے بنڈل ملتے ہیں؟راولپندی میں آج
آلو 5 کلو 350 روپے
مولی 200 روپے کا بنڈل، 3 سے 4 کلو تو ہو گی
مٹر 150 روپے کلو
گاجر 400 روپے 5 کلو
لیمن 100 روپے کلو
پودینہ 10 روپے فی گھٹی
ادرک 400 روپے کلو
سیب 150 روپے کلو
کیلا 150 روپے درجن
پیاز 5 کلو800 روپے
اچھا سعودی چھوڑ کر کراچی آگئے ہیں۔یہ کراچی میں ہے ۔ آج صبح تو لایا ہوں
5 کلو کے بنڈل نہیں ملتے، وہ نرخ ہی ایسے بتاتے ہیں کہ 400 روپے کے 5 کلو۔آلو سستا ہے وہاں۔ یہاں 100 روپے کلو ہے۔ باقی ریٹ ایک جیسے لگے۔ کیا پنڈی میں پانچ کلو کے بنڈل ملتے ہیں؟
میرا خیال ہے یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ کھانے میں استعمال تھوڑا ہوتا ہے اور خریدنے والا بھی پاؤ سے آدھا کلو ہی لیتا ہےگو کہ پاکستان میں اعشاری نظام آئے 60 سال سے اوپر ہو گئے ہیں، لیکن دوکاندار اب بھی مہنگی چیز کی قیمت پاؤ میں بتاتے ہیں۔
مثلاً ادرک کا کیا بھاؤ ہے؟ تو جواب میں کہیں گے 150 روپے پاؤ ہے۔
لہسن کا کیا بھاؤ ہے؟ تو کہیں گے 60 روپے پاؤ ہے۔
بالی، انڈونیشیاآپ کس ملک اور شہر کے شہری ہیں؟
دہی سستا ہے آپ کی طرف۔یہاں پر دودھ 200 روپے لیٹر اور دہی 220 روپے کلو ہے۔
دودھ سستا ہو گیا یعنی کنٹرول پرائس پر بکنے لگا۔ لیکن دہی سستا نہیں ہوا۔دہی سستا ہے آپ کی طرف۔
220 یعنی 55 روپے پاؤ
جبکہ ہماری طرف دودھ 200 روپےلیٹر جبکہ دہی 80 روپے پاؤ ہے یعنی 320 روپے کلو۔
میں بلیو اسپیکٹرم نامی ہینڈ فری لیتا ہوں۔ ڈھائی تین سو کی ہی مل جاتی ہے۔آواز بھی مناسب ہے اور کانوں میں بھی آسانی سے ٹھہر جاتی ہے۔
ایک عدد سستی ہینڈزفری
بعوض مبلغ اڑھائی سو روپیہ ، سکہ رائج الوقت، نصف جس کے ایک سو پچیس ہوتے ہیں ۔
کم بخت میں ابھی سے آواز ایسے کھڑک رہی ہے، جیسے ۔۔۔ چلیں چھوڑیں!
میں بلیو اسپیکٹرم نامی ہینڈ فری لیتا ہوں۔ ڈھائی تین سو کی ہی مل جاتی ہے۔آواز بھی مناسب ہے اور کانوں میں بھی آسانی سے ٹھہر جاتی ہے۔
میں نے سونی کمپنی کی ہینڈز فری 2018 میں 9000 روپے کی لی تھی اور آج تک چل رہی ہے۔
ایک عدد سستی ہینڈزفری
بعوض مبلغ اڑھائی سو روپیہ ، سکہ رائج الوقت، نصف جس کے ایک سو پچیس ہوتے ہیں ۔
کم بخت میں ابھی سے آواز ایسے کھڑک رہی ہے، جیسے ۔۔۔ چلیں چھوڑیں!
سونی تو پھر سونی ہے۔میں نے سونی کمپنی کی ہینڈز فری 2018 میں 9000 روپے کی لی تھی اور آج تک چل رہی ہے۔