علی وقار
محفلین
آلو اور امرود کی جسامت تقریباًایک سی، انگور اور مٹر کی بھی، اس لیے قیمت بھی ایک ہی لگا دی گئی ہے۔ شاید قانونِ مساوات درمیان ثمر و نباتات بحوالہ قیمت کے تناظر میں کوئی نیا قانون بنا دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔آلو (160) کا امرود (180) کے نرخ یہاں قریبا ایک جیسے ہی ہیں۔۔۔۔ انگور (300)اور مٹر(260) بھی قریبا برابر برابر ہی چل رہے۔۔۔۔ او پر سے بیگم کا کہنا ہے کہ سبزیوں میں صحت ہے۔۔۔۔
آخری تدوین: