وجی
لائبریرین
پھر کب کھانے آئیں ہم۔ ؟؟صحیح سنا ہے
پھر کب کھانے آئیں ہم۔ ؟؟صحیح سنا ہے
جب چاہیں۔پھر کب کھانے آئیں ہم۔ ؟؟
مگر مقام بھی تو بتائیں آپ نے کہنا ہے کہ برفی صحرا میں آجائیںجب چاہیں۔
اب یہ برفی صحرا کہاں واقع ہے؟مگر مقام بھی تو بتائیں آپ نے کہنا ہے کہ برفی صحرا میں آجائیں
ہم وہاں کہاں پہنچ سکتے ہیں۔
واٹرپمپ کی مونگ پھلیاں کئی سال سے اچھے معیار کی ہیں۔ علاقے کا نہیں دکان کا معیار ہوتا ہے۔ گلشن میں کس جگہ کا ذکر ہے؟لیکن گلشن میں چیزوں کی کوالٹی اچھی ہوتی ہے۔
او اچھا ہمیں لگا آپ فن لینڈ میں ہوتی ہیں۔اب یہ برفی صحرا کہاں واقع ہے؟
موجودہ مقام ڈنمارک ہے۔ آتے ہوئے جہلم سے ہوتے آئیے اور ایک بوری مونگ پھلی دیتے جائیے۔ بہت ساری دعائیں دیں گے آپ کو۔ مونگ پھلی چھیل کر کھاتے ہوئے۔
تو دیجئے دعائیں۔او اچھا ہمیں لگا آپ فن لینڈ میں ہوتی ہیں۔
اور دعائیں ہمیں بھی آتی ہیں۔
آپ بھیج دیں ہم دعائیں دے دینگے ۔تو دیجئے دعائیں۔
مونگ پھلی کب ملے گی ۔ 🙄
ڈننمارک کی مونگ پھلی بالجل مزے کی نہیں ہوتی۔آپ بھیج دیں ہم دعائیں دے دینگے ۔
خود ہی اگا لیا کرو پاکستانی بیج لے کر ۔ڈننمارک کی مونگ پھلی بالجل مزے کی نہیں ہوتی۔
پھر بھی بھجوائیں؟
اتہ پتہ بھجوائیے۔
بلکہ اتہ پتہ رہنے دیجئیے۔ بائکیا بھیجیے۔ اس کے ہاتھ بھجواتے ہیں مونگ پھلی۔ڈننمارک کی مونگ پھلی بالجل مزے کی نہیں ہوتی۔
پھر بھی بھجوائیں؟
اتہ پتہ بھجوائیے۔
ڈنمارک میں مونگ پھلی اگتی بھی ہے کہ نہیں ؟؟ڈننمارک کی مونگ پھلی بالجل مزے کی نہیں ہوتی۔
پھر بھی بھجوائیں؟
اتہ پتہ بھجوائیے۔
یہ بھی صحیح ہے۔ اگلے سال پہ چھوڑتے ہیں اس کام کو۔ اب تو برفباری ہونے کو ہے ۔خود ہی اگا لیا کرو پاکستانی بیج لے کر ۔
اگنے کا نہیں معلوم مگر ملتی تو ہے۔ڈنمارک میں مونگ پھلی اگتی بھی ہے کہ نہیں ؟؟
میں نے گلستانِ جوہر سے آتے ہوئے ہولے (کچے چنے ہرے والے) وہ لئے تھے ۔ کسی ٹھیے والے سے لئے تھے ۔ لیکن وہاں کے ہولے بہت ہی اچھے تھے ۔ ورنہ ہم شاہ فیصل کالونی سے لیتے ہیں تو وہ زیادہ تر خالی نکلتے تھے ۔ میں نے اِس خریداری کو دیکھ کر اندازہ لگایا ہے کہ گلستان جوہر میں چیزوں کا معیار اچھا ہوگا۔واٹرپمپ کی مونگ پھلیاں کئی سال سے اچھے معیار کی ہیں۔ علاقے کا نہیں دکان کا معیار ہوتا ہے۔ گلشن میں کس جگہ کا ذکر ہے؟
میرے خیال میں اگر انڈے کے بدلے انڈا ہی واپس دینا ہوتو ایک ہی کافی ہے اگر پیسے واپس کرنا ہوں تو پھر مہنگائی کا حساب کتاب دیکھنا ہوگا۔پھر تو اس وقت کے حساب سے آج کل صرف انڈے کا چھلکا ہی دینا پڑتا۔
یہاں تو صرف کیلا ہے جو 100 روپے کا اچھا والا مل جاتا ہےمونگ پھلی کے تین درجے ہیں، ایک 600 روپے، ایک 900 اور ایک 1،200 روپے کلو ہے۔
ریوڑی چکوال کی، سپیشل، دیسی گھی میں بنی ہوئی 600 روپے کلو ہے
سردیوں کی سوغات کینو بازار میں آ گئے ہیں، 200 روپے درجن ہیں۔
انگور ابھی بھی 300 روپے کلو ہیں۔
یہاں کیلا عموما کوئی پانچ ریال کلو تک ملتا ہے ۔ البتہ ہوتا بہت عمدہ ہے۔اکثر فلپین کا ہوتا ہے ۔یہاں تو صرف کیلا ہے جو 100 روپے کا اچھا والا مل جاتا ہے
سو سے کم میں بھی کیلا مل جاتا ہے مگر وہ چھوٹا ہوتا ہے۔