سید عاطف علی
لائبریرین
یہ تو فری میں بھری جاتی ہے ۔گاڑی کے ٹائروں میں ہوا بھروانے کا ریٹ بہت بڑھ گیا ہے۔۔۔ ماڈل ٹاؤن اور ڈیفنس کی طرف تو پچاس روپے لینے لگے ہیں۔ ادھر جوہر ٹاون میں بھی تیس چالیس روپے تک بات جا پہنچی ہے۔۔۔۔
ویسے ہوا بھرنے کی مشین بھی خریدی جا سکتی ہے ۔