تعارف ہم غیر مقیم حیدرآبادی

عندلیب

محفلین
ہم سے شئیر کریں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ خیر خواہ ہی پائیں گی ۔۔۔۔۔۔:)
ویسے آپ کے جوابات بہت پسند آئے مجھے ۔۔۔۔

ہم نے پہلے ہی کہ دیا کہ ہمیں نئے لوگوں سے بات کرنا ہی پسند نہیں تو شئیر کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں آپ کہ پسند اور نہ پسند مین کوئی دلچسپی نہیں :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی لگتا ہے آج عندلیب کا پارہ ان کے بے بیوں نے خاصا اونچا کر دیا ہے۔ (اس میں بےبیوں کے والد کا بھی ہاتھ ہو سکتا ہے۔) مجھے تو یہ روس کی شرارت لگتی ہے۔ ویسے امریکہ کی دخل اندازی کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ کل تک دیکھتے ہیں حالات کیا سامنے آتے ہیں۔
 
شمشاد بھائی آپ کی بھی ظرافت کا جواب نہیں۔ :)

ویسے میں نے اپیا سے ان کے بےبیوں کی تصویریں فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا پر یا تو نظر انداز کر گئیں یا وہ پوسٹ نظروں سے ہی نہین گزری!!
 
شمشاد

لائبریرین
آپ بےبیوں کی تصویریں دیکھ کر اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ کون سی بے بی پارہ کتنا اونچا کرتی ہے؟ سعود بھائی یہ ان کی مشترکہ کوشش ہوتی ہو گی۔ آخر کو اتفاق میں برکت ہوتی ہے۔
 
عندلیب

محفلین
شمشاد بھائی آپ کی بھی ظرافت کا جواب نہیں۔ :)

ویسے میں نے اپیا سے ان کے بےبیوں کی تصویریں فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا پر یا تو نظر انداز کر گئیں یا وہ پوسٹ نظروں سے ہی نہین گزری!!

سعود بھائی میں تصویریں بھجوا دوں گی آپ فکر نہ کریں ساتھ مین میری اور بے بیوں کے ابو کی بھی بھیج دونگی آپ یہ ضرور بتائے گا کہ بے بییاں کس پہ گئیں ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی تو ضمانت ہم دیتے ہیں کہ تصویریں دیکھیں یا نہ دیکھیں بات تو ہوتی رہے گی۔

تصویر دیکھنے کے بعد آپ کو کیونکر ایسا محسوس ہوا کہ ہم بات نہیں کریں گے۔ بچے کہیں اسی لیے تو نہیں روتے رہتے؟
 
عندلیب

محفلین
اتنی تو ضمانت ہم دیتے ہیں کہ تصویریں دیکھیں یا نہ دیکھیں بات تو ہوتی رہے گی۔

تصویر دیکھنے کے بعد آپ کو کیونکر ایسا محسوس ہوا کہ ہم بات نہیں کریں گے۔ بچے کہیں اسی لیے تو نہیں روتے رہتے؟

بلکل صحیح کہا آپ نے بچے اسی لئے روتے رہتے ہیں‌ اسی لئے میرا یہ مسئلہ پہلے حل کرنا ہوگا آپ کو;)
 
عندلیب

محفلین
شمشاد بھائی پروا نہ کریں تصویریں مجھ تک آنے تو دیں ;) :grin: (سرگوشی)

سعود بھائی سرگوشی تھوڑا آہستہ کریں‌ نا دیواروں‌کے بھی کان ہوتے ہیں‌:)
اور ہاں سعود بھائی اب ہن نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو فوٹو بھجنے کے بجائے کیوں نہ ہم خود آپ سے مل لیں‌(ابھی اگلے مہینے چھٹی پر انڈیا آ رہے ہیں دہلی سے ہوتے ہوئے جائنگے);)
 
ویسے ایک بات تو ہے کہ ہندوستان میں اور شہروں کا تو پتا نہیں لیکن خاص کر حیدرآبادی زیادہ تر ادیب ہی ہوتے ہیں ۔
 
سعود بھائی سرگوشی تھوڑا آہستہ کریں‌ نا دیواروں‌کے بھی کان ہوتے ہیں‌:)
اور ہاں سعود بھائی اب ہن نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو فوٹو بھجنے کے بجائے کیوں نہ ہم خود آپ سے مل لیں‌(ابھی اگلے مہینے چھٹی پر انڈیا آ رہے ہیں دہلی سے ہوتے ہوئے جائنگے);)

اپیا یہ ہوئی نا بات !!! :grin: :) :grin:
 
سانولے (بلکہ کالے) رنگ کے
اور گنوار/دیہاتی ڈھنگ کے

:)

اپیا اب مجھے نکلنا ہوگا بچے منتظر ہونگے۔ انشاء اللہ شام میں ملتے ہیں۔ :)
 
Top