سانولے (بلکہ کالے) رنگ کے
اور گنوار/دیہاتی ڈھنگ کے
اپیا اب مجھے نکلنا ہوگا بچے منتظر ہونگے۔ انشاء اللہ شام میں ملتے ہیں۔
جی ضروراس طرح انتظار کروانا ٹھیک نہیں
سانولے (بلکہ کالے) رنگ کے
اور گنوار/دیہاتی ڈھنگ کے
اپیا اب مجھے نکلنا ہوگا بچے منتظر ہونگے۔ انشاء اللہ شام میں ملتے ہیں۔
سعود بھائی سرگوشی تھوڑا آہستہ کریں نا دیواروںکے بھی کان ہوتے ہیں
اور ہاں سعود بھائی اب ہن نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو فوٹو بھجنے کے بجائے کیوں نہ ہم خود آپ سے مل لیں(ابھی اگلے مہینے چھٹی پر انڈیا آ رہے ہیں دہلی سے ہوتے ہوئے جائنگے)
ہم صرف سعود بھائی سے ملنے کے لئے ہی براستہ دہلی جا رہی ہیںورنہ یہاں سے ڈائریکٹ فلیٹ بھی ہے حیدرآباد کے لئے ۔اب اتی تکلیف تو ہمارے بھائی کے لئے کی جاسکتی ہےاے یہ لو، یہاں ہمسایوں سے تو ملی نہیں اور وہاں ان سے ملنے جا رہی ہیں۔
لیکن آپ حیدرآباد براستہ دہلی کیوں جا رہی ہیں، سیدھا حیدر آباد ہی کیوں نہیں چلی جاتیں۔ چار چار بے بیوں کے ساتھ ضرور اتنی تکلیف اٹھانی ہے۔