انہیں آپریشن ٹیبل مہیا نہ ہوا تو آپریشن وال ہی سہی۔
جی ہاں کچھ مریض حقیقتاُ مریض نہیں ہوتے بلکہ مریض ہونے کا ناٹک کرتے ہیں ان علاج بھی ناٹک کے ذریعے ہی کرنا پڑتا ہے یہ اسی کی مثال ہےبھائی پپو !
اس معصوم "مورت" کو کیوں لٹکا رکھا ہے۔۔۔۔۔ للہ ڈاکٹری کا یہ انداز خاصا ظالمانہ ہے اگر یہ مریضہ ہے تو۔۔۔۔ کہیں یہ الٹرنیٹیو میڈیسن طریقی علاج تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تم نے اچھا کیا کہ "اپ جیسے" ڈاکٹر پر زور رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ تم سے کافی مہلک ٹکراؤ متوقع تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو پپو جی کا کام ہے ۔۔۔۔ کہ وہ کیسے نمٹتے ہیں تم سے۔۔۔۔۔ ہمارے عتاب سے تم بچ گئیں۔۔۔۔۔ ورنہ نیب کے بغیر بھی میں تمہارا غیر سرکاری احتساب کر لیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب کو تو پھر باری باری سب کے پاس جانا پڑے گا سوائے ڈاکٹر کے
شکریہ بہنا لیکن اس غلط فہمی میں مت رہنا بڑا ہونے کے ناطے غلطی پر ڈانٹ ڈپٹ کا حق محفوظ رکھتا ہوںآپ جیسے سے مراد اس محفل کے تینوں ڈاکٹر حضرات ہیں۔۔۔۔۔۔۔ویسے پپو بھائی کچھ نہیں کہتے وہ اچھے ہیں بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسکہ
بھائی شمشاد ابھی بات محترمہ جان نہیں پائیں ہوش میں آئیں گیں تو تب ہی بات سمجھ سکیں گی نالیکن وہ تو غوطے دلا کر ہوش میں لانے کی باتیں کر رہے ہیں اور تم غوطہ دے کر بیہوش کرنے کی۔ یہ تو ٹکراؤ ہو گیا دونوں قوتوں کا۔
شکریہ بہنا لیکن اس غلط فہمی میں مت رہنا بڑا ہونے کے ناطے غلطی پر ڈانٹ ڈپٹ کا حق محفوظ رکھتا ہوں
لیکن وہ تو غوطے دلا کر ہوش میں لانے کی باتیں کر رہے ہیں اور تم غوطہ دے کر بیہوش کرنے کی۔ یہ تو ٹکراؤ ہو گیا دونوں قوتوں کا۔
کمال ہے سب کا رعب مجھ بے چاری پے ہی چلتا ہے۔۔۔ایک شمشاد بھائی کم تھے جو آپ بھی ڈانٹ ڈپٹ کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔۔۔میں نے ناراض ہو کے چلے جانا ہے یہاں سے پھر سارے میرے نام کے اشتہار دیں گے زینب زینب زینببببببببببببببب کہاں مر کھپ گئی
کمال ہے سب کا رعب مجھ بے چاری پے ہی چلتا ہے۔۔۔ایک شمشاد بھائی کم تھے جو آپ بھی ڈانٹ ڈپٹ کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔۔۔میں نے ناراض ہو کے چلے جانا ہے یہاں سے پھر سارے میرے نام کے اشتہار دیں گے زینب زینب زینببببببببببببببب کہاں مر کھپ گئی
بھئی میری تو آج سے ڈانٹ ڈپٹ بند۔ میں زینب کے ناراض ہو کر جانے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا۔
ہائے میں نے کبھی لڑکی کو سچ مچ ناراض ہوتے ہوئے نہیں دیکھا ۔۔۔۔ چلو اسی بہانے یہ بھی دیکھنے کو ملے گا۔۔۔ ویسے کب ناراض ہوکر جا رہی ہو ۔۔۔۔
بس سب سے ہمدردیاں سمیٹ لی ہیں ہم کونسا ڈنڈا پکڑ کے کھڑے جو آپ اس طرح کی دھمکیاں دے رہی ہیں شمشاد بھائی نے تو سرینڈر کرلیا ہے لیکن میں اپنی بات پر قائم ہوں اگر غلطی ہو گی تو ڈانٹ ڈپٹ بھی ہو گی اور ہاں کہا ں جاؤ گی زمانہ خراب بھئی اتنے سارے بھائیوں کو چھوڑ کےکمال ہے سب کا رعب مجھ بے چاری پے ہی چلتا ہے۔۔۔ایک شمشاد بھائی کم تھے جو آپ بھی ڈانٹ ڈپٹ کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔۔۔میں نے ناراض ہو کے چلے جانا ہے یہاں سے پھر سارے میرے نام کے اشتہار دیں گے زینب زینب زینببببببببببببببب کہاں مر کھپ گئی
بس سب سے ہمدردیاں سمیٹ لی ہیں ہم کونسا ڈنڈا پکڑ کے کھڑے جو آپ اس طرح کی دھمکیاں دے رہی ہیں شمشاد بھائی نے تو سرینڈر کرلیا ہے لیکن میں اپنی بات پر قائم ہوں اگر غلطی ہو گی تو ڈانٹ ڈپٹ بھی ہو گی اور ہاں کہا ں جاؤ گی زمانہ خراب بھئی اتنے سارے بھائیوں کو چھوڑ کے
سب کی اممیاں اپنی اولاد کے بارے میں یہی کہتی ہیں آخر مائیں ہیں میری امی بھی ایسا ہی کہتی ہے مگر آپ نے اس بات کچھ زیادہ سریس لے لیا ہے اور آپ کو جانے کون دے رہا ہے بھائی شمشاد ہیں نا ریلوے اسٹیشن سے جاکر بھی واپس لے آئیں گےاور ائرپورٹ پربھی ان کے کافی جہاز اُڑانے والے واقف ہیں کہاں جائیں گی اور کیسے جائیں گیمیں کہاں جاؤں گی پپو یار۔میرا مطلب ہے پپو بھائی جہاں جاؤن گی وہاںبھی آپ جیسے 3 بھائی ہیئں ماشااللہ سے ۔۔۔۔اور آپ زمانے کی فکر تو بلکل بھی نا کریںمیں بڑی سیانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔ایسا میری امی کہتی ہیں۔