شمشاد
لائبریرین
وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔تعارف پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد انکل کھانے میں تو ابھی کچھ نہیں بنا سکتی۔ لیکن بے وقوف بہت اچھا بنا لیتی ہوں
وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔تعارف پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد انکل کھانے میں تو ابھی کچھ نہیں بنا سکتی۔ لیکن بے وقوف بہت اچھا بنا لیتی ہوں
اور یہ انکل کیوں؟ مجھے بھی کیا وارث انکل سمجھ لیا ہے؟تعارف پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد انکل کھانے میں تو ابھی کچھ نہیں بنا سکتی۔ لیکن بے وقوف بہت اچھا بنا لیتی ہوں
آئس کریم یم یم یم مجھے آئس کریم بہت پسند ہے بہت شکریہ نایاب انکل خوش آمدید کہنے اور آئس کریم پیش کرنے کا
خوش آمدید کہنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہوعلیکم السلام
خوش آمدید- ماشاءاللہ بڑا عمدہ انداز تحریر ہے
ہاہاہا پھر میرا اگلا شکار آپ ہی ہوں گےوہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
انکل تو آپ پھربھی ہیں چاہے کچھ بھی کہیںاور یہ انکل کیوں؟ مجھے بھی کیا وارث انکل سمجھ لیا ہے؟
میں نے آپ کو کیا کہا ہے۔وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
فکر نہ کرو، میں بھی پنڈی وال ہوں۔ہاہاہا پھر میرا اگلا شکار آپ ہی ہوں گے
تمہیں کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔میں نے آپ کو کیا کہا ہے۔
پھر تو کوئی مشکل نہیں ہو گی آپ تو ہمارے ہمسائے ہوئےفکر نہ کرو، میں بھی پنڈی وال ہوں۔
۔
مجھے کیوں ضرورت نہیں ہے میں بھی تو آپ کی کیٹاگری کا ہوںفکر نہ کرو، میں بھی پنڈی وال ہوں۔
تمہیں کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
ہمسائے کا حق زیادہ ہوتا ہے، خیال رکھنا، آئندہ جو بھی اچھی چیز پکاؤ، میرا حصہ پہلے ہی الگ کر دیا کرنا۔پھر تو کوئی مشکل نہیں ہو گی آپ تو ہمارے ہمسائے ہوئے
اتنے سارے بہن بھائیوں کی چھوٹی بہن کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے! اور سعود بھیا کو تو بالکل بھی نہیں!غبارے اور چاکلیٹ دونوں ہی مجھے بہت پسند ہیں۔ اور آپ نے میرا بہت شاندار استقبال کیا مجھے بہت خوشی ہوئی۔ چاکلیٹ تو بہت مزے کی ہے ہممم ممبہت شکریہابن سعید بھائی
جی آپ اپنا حق ضرور ادا کیجے گا اور آتے ہوئے کچھ لیے کر آئے گاہمسائے کا حق زیادہ ہوتا ہے، خیال رکھنا، آئندہ جو بھی اچھی چیز پکاؤ، میرا حصہ پہلے ہی الگ کر دیا کرنا۔
اتنے سارے بہن بھائیوں سے کیا مراد صرف سات بہن بھائی ہی تو ہیں میرے اور اب اردو محفل پر رشتہ داری بنا رہی ہوںاتنے سارے بہن بھائیوں کی چھوٹی بہن کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے! اور سعود بھیا کو تو بالکل بھی نہیں!
وہ تو اسی وقت بن گئی تھی جب تم نے اردو محفل میں پہلا پیغام لکھا تھا۔ کئی ایک بہنیں، کئی ایک بھائی، ایک وارث چاچو اور ابھی کئی ایک آنٹیاں بھی بنیں گیں۔اتنے سارے بہن بھائیوں سے کیا مراد صرف سات بہن بھائی ہی تو ہیں میرے اور اب اردو محفل پر رشتہ داری بنا رہی ہوں
جی انکل بالکل درست فرمایا آپ نےوہ تو اسی وقت بن گئی تھی جب تم نے اردو محفل میں پہلا پیغام لکھا تھا۔ کئی ایک بہنیں، کئی ایک بھائی، ایک وارث چاچو اور ابھی کئی ایک آنٹیاں بھی بنیں گیں۔