بنت شبیر
محفلین
اب مجھے یہ سمجھ نہیں لگ رہی کہ میں آپ کا شکریہ ادا کروں یا بھائی کو کہوں شکریہ ادا کرنے کا کیونکہ آپ نے بھائی کو مخاطب کیا ہے مجھے نہیں لیکن پھر بھی بہت شکریہ خوش آمدید کہنےکا۔ ایک سے بڑھ کر ایک تو ہیں ابھی ہماری ایک بہن اور بھی رہتی ہے لیکن اسے ہم نے کھانا پکانے میں لگا رکھا ہےوعلیکم السلام
واہ واہ خرم آپ نے تو بہت اچھا کام کیا ہے
میری طرف سے خوش آمدید
ماشاءاللہ ایک سے بڑھ کر ایک ہیں آپ سب
بس اسی طرح آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے شکریہ