شمشاد
لائبریرین
بالکل لیتا آؤں گا اپنا بیگ اپنے ساتھ۔ آخر کو کھانا ساتھ بھی تو لیکر آنا ہے ناں۔جی آپ اپنا حق ضرور ادا کیجے گا اور آتے ہوئے کچھ لیے کر آئے گا
بالکل لیتا آؤں گا اپنا بیگ اپنے ساتھ۔ آخر کو کھانا ساتھ بھی تو لیکر آنا ہے ناں۔جی آپ اپنا حق ضرور ادا کیجے گا اور آتے ہوئے کچھ لیے کر آئے گا
لیے کر آنا ہے یا لیے کر جانا ہے۔بالکل لیتا آؤں گا اپنا بیگ اپنے ساتھ۔ آخر کو کھانا ساتھ بھی تو لیکر آنا ہے ناں۔
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہاردو محفل میں خوش آمدید!
لیے کر آنا ہے یا لیے کر جانا ہے۔
یار یہ نہ بھول جایا کرو کہ ہم چھوٹے ہیںمجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟
میں احتجاج کروں گا۔
آپ بھولتے جا رہے ہیں مجھے۔
میری طرف سے بھیوعلیکم السلام
میری طرف سے خوش آمدید
یار یہ نہ بھول جایا کرو کہ ہم چھوٹے ہیں
کسی شمار میں نہیں آتے
چھوڑو احتجاج کو آؤ میں تمہیں ایک گپ سناتا ہوں
(ذکر محفلین کے زمرے میں)
میں نے تو وہ گانا نہیں سنا اگر ممکن ہو تو سنا دیں میری عزت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر ایک گانا میری عزت پر حرف ہے تو میں ایسی عزت سے باز آیاآپ کے نام سے مجھے ایک گانا یاد آ گیا لیکن آپ کی عزت کی خاطر یہاں نہیں بتاؤں گی لیکن خود گنگناؤں گی جی آیاں نوں کہنے کا بہت شکریہ کوشش کروں گی کہ ایک اچھا اضافہ ثابت ہو کر ہی دیکھاؤں۔
مجھےتو خرم بھائی بھی پُتری کہتے ہیں اور آپ نے مجھے بہن کہہ کر جو اپنی عمر چھپانے کی کوشش کی ہے وہ ناکام ہو چکی ہے کیونکہ میں تو آپ کو انکل ہی کہوں گی۔
حوصلہ افزائی اور تعارف پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ سے ہی اصلاح لیا کروں گی
آپ جو مرضی کہیے اس سے کیا فرق پڑتا ہے اور عمر تو لڑکیاں اور عورتیں چھپاتی ہیں، ہمیں کیا۔ اور ضروری نہیں کہ کوئی فرسٹ ایٕئر میں ہو اور اسکی عمر پندرہ سولہ سال ہو، ہو سکتا ہے وہ میڑک میں دس پندرہ بار فیل ہو چکا ہو اور اسکی عمر پچیس تیس سال ہو
وارث بھائی کبھی کبھی یہ بھی کہہ دیتی ہیں کہ سولہ سال اور کچھ مہینے اور یہ "کچھ" کبھی کبھی دو ڈھائی سو مہینے بھی ہوتے ہیں۔آپ جو مرضی کہیے اس سے کیا فرق پڑتا ہے اور عمر تو لڑکیاں اور عورتیں چھپاتی ہیں، ہمیں کیا۔ اور ضروری نہیں کہ کوئی فرسٹ ایٕئر میں ہو اور اسکی عمر پندرہ سولہ سال ہو، ہو سکتا ہے وہ میڑک میں دس پندرہ بار فیل ہو چکا ہو اور اسکی عمر پچیس تیس سال ہو
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کے ایک وقت کا کھانا بھی چار وقت کے برابر ہو گا ویسے آپ ہمیں مہمان نوازی کا موقع تو دیںظاہر میں میں ایک وقت کا کھا لوں اور دو وقت کا ساتھ لے آؤں گا، اب تم جو مرضی سمجھتی رہو کہ لے کر آنا ہے یا لے کر جانا ہے۔
بہت شکریہ مدیحہ گیلانی بہن
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا اور انشاءاللہ مسکراہٹیں تو بکھیرتی رہوں گی۔خوش آمدید بہنا
محفل میں آنے اور مسکراہٹیں بکھیرنے کا انتہائی شکریہ۔