عبداللہ محمد
محفلین
194 آل آؤٹ
افریقہ لیڈ بائے 7
چوتھی اننگ میں 150+ بھی مشکل تر ہو جائے گا چیس کرنا--
افریقہ لیڈ بائے 7
چوتھی اننگ میں 150+ بھی مشکل تر ہو جائے گا چیس کرنا--
150 کر لیے انڈیا نے؟؟؟اسٹمپس ڈے 2
انڈیا 49-1
لیڈ بائے 42 رنز-
کل اگر بارش وغیرہ سے بچ کر 50 اوورز کا کھیل ہو گیا اور انڈیا 150 مزید رنز بنا لیتا ہے تو وائٹ واش سے بچنے کے قومی امکان ہیں-
آج کا دن ابھی شروع نہیں ہوا۔150 کر لیے انڈیا نے؟؟؟
اگر ہو بھی گیا ہوتا تو انڈیا نے کونسے 150 سے زیادہ کرنے تھے۔۔آج کا دن ابھی شروع نہیں ہوا۔
آج کا دن ابھی شروع نہیں ہوا۔
Firdose Moonda tells me from the ground that they're hearing that the likelihood of the Test being called off has diminished. Stay tuned as I gather all the laws pertaining to the pitch and changing it..
Here are the laws pertaining to the pitch:
6.4.1 If the on-field umpires decide that it is dangerous or unreasonable for play to continue on the match pitch, they shall stop play and immediately advise the ICC Match Referee.
6.4.2 The on-field umpires and the ICC Match Referee shall then consult with both captains.
6.4.3 If the captains agree to continue, play shall resume.
6.4.4 If the decision is not to resume play, the on-field umpires together with the ICC Match Referee shall consider whether the existing pitch can be repaired and the match resumed from the point it was stopped. In considering whether to authorise such repairs, the ICC Match Referee must consider whether this would place either side at an unfair advantage, given the play that had already taken place on the dangerous pitch.
6.4.5 If the decision is that the existing pitch cannot be repaired, then the match is to be abandoned as a draw.
سوا دو سو تک کا ٹارگٹ بن گیا تو انڈیا کا پلڑا بھاری ہو جائے گا ۔لنچ سے پہلے چوتھی وکٹ گر گئی مرلی وجے 25 کے اسکور پہ آؤٹ اسکور 100-4
کوئی آن لائن سٹریمنگ لنک ہے تابش بھائی ؟ ہمارے ایریا کے کیبل آپریٹرز دکھا ہی نہیں رہے یہ میچز ۔میچ کھیلنا ہی پڑے گا۔
دفتر میں ہوں اور یہاں واحد آپشن کرک انفو ہی ہے۔کوئی آن لائن سٹریمنگ لنک ہے تابش بھائی ؟ ہمارے ایریا کے کیبل آپریٹرز دکھا ہی نہیں رہے یہ میچز ۔
آہ ، تو آپ بھی ہماری طرح اس محرومی کا شکار ہیں۔دفتر میں ہوں اور یہاں واحد آپشن کرک انفو ہی ہے۔