ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

عمر سیف

محفلین
ایک چور کے گھر پولیس نے چھاپا مارا۔
چور اپنی جان بچانے کے لیے جھولے میں لیٹ گیا اور چوسنی منہ میں ڈال لی۔
پولیس : یہاں کیا کر رہے ہو ؟؟
چور : دُودُو پی را ہوں۔
پولیس : شاباش بیٹا ۔۔ جلدی جلدی دُودو پیو، پھر پیپ پیپ میں چلیں گے ۔۔۔
 
ابن رضا

لائبریرین
ابھی 200 لطیفے پورے نہیں ہوئے؟ سرسری بھائی انعام؟
200 لطیفے تھوڑی کہا ہوگا محمد اسامہ سَرسَری بھائی نے 200 صفحات کہا ہو گا، شاید آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے
pictures-of-happy-face_zps967caf94.gif

graphics-giga-smileys-233217_zps9cb58b29.gif
 
ابھی 200 لطیفے پورے نہیں ہوئے؟ سرسری بھائی انعام؟
چلیں آپ نشان دہی فرمائیں کہ کس لطیفے کو سب سے زیادہ پُرمزاح کی ریٹنگ ملی ہےانعام ہم دیں گے۔
نشان دہی کا طریقہ یہ ہے کہ ایکسل پر تمام لطائف کا ایک چارٹ بنائیں جس میں ہر لطیفے کو ملنے والی ریٹنگ گراف اور ہندسوں کی صورت میں نظر آرہی ہو، تاکہ سب پر واضح ہوجائے کہ انعام کا حقدار کون ہے؟ :)
 
زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ۔ میری دوستانہ و عاجزانہ رائے یہ کہ آئیں ہم سب دوست مل کرجواب نمبر 264 کو سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں کہ دیرینا مسئلہ ہی حل ہوجائے کہ چٹ بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی۔:waiting::ohgoon:

آخری تدوین:

حضرات! انعام کا خیال دل سے نکال دیں اور اللہ اللہ کریں۔ (سرسری بھائی کے میسج کی تشریح)
کیونکہ انعام کے حقدار قرار پائے ہیں۔۔۔۔محمد اسامہ سرسری (ابن رضا بھائی کی تشخیص)
 
عمر سیف

محفلین
ایک بزرگ ہمیشہ دھوپ میں ہی بیٹھا کرتے تھے ۔
کسی نے ایک دفعہ ان سے پوچھا کہ حضرت کیا وجہ ہے آپ ہمیشہ دھوپ میں کیوں بیٹھتے ہیں
ان بزرگ نے نہایت مختصر اور خوبصورت جواب دیا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میری مرضی۔
 
قیصرانی

اس پر تو ایک باقاعدہ حکایت بن سکتی ہے :)
 
عمر سیف

محفلین
لڑکی بولی : مولوی صاحب ۔۔ اگر میں غیر مرد سے پیار کروں تو کہاں جاؤں گی ؟
مولوی بولا : دورخ میں۔
لڑکی بولی : اور اگر میں اپنے کسی رشتے دار سے پیار کروں تو ؟
مولوی بولا : یقیناً دوزخ میں۔
لڑکی بولی : اور اگر میں آپ سے پیار کروں تو کہاں جاؤں گی ؟
مولوی نے داڑھی پر ہاتھ پھیر کر کہا : بڑی چلاک ہو ۔۔ جنت میں جانا چاہتی ہو ۔۔۔!!!
:mrgreen:
 
قیصرانی

لائبریرین
لڑکی بولی : مولوی صاحب ۔۔ اگر میں غیر مرد سے پیار کروں تو کہاں جاؤں گی ؟
مولوی بولا : دورخ میں۔
لڑکی بولی : اور اگر میں اپنے کسی رشتے دار سے پیار کروں تو ؟
مولوی بولا : یقیناً دوزخ میں۔
لڑکی بولی : اور اگر میں آپ سے پیار کروں تو کہاں جاؤں گی ؟
مولوی نے داڑھی پر ہاتھ پھیر کر کہا : بڑی چلاک ہو ۔۔ جنت میں جانا چاہتی ہو ۔۔۔ !!!
:mrgreen:
بے چارہ مولوی، براہ راست بتا دیا کہ اس دنیا میں جنت ملی تو آخرت میں دوزخ اور دنیا میں دوزخ بھگتی تو آخرت میں جنت :)
 
تبسم

محفلین
اچھے سے اچھے لطیفے سنائیں۔
دو سو لطیفے پورے ہونے کے بعد جس لطیفے کو سب سے زیادہ پُرمزاح قرار دیا گیا ہوگا اس کے لکھنے والے کو میں اچھا سا انعام دوں گا۔
ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔
ایک سے زیادہ لطیفے الگ الگ پیش کریں ایک ساتھ نہ کریں۔

شرط نمبر۱: کسی قوم کا مذاق نہ اڑایا گیا ہو۔
شرط نمبر۲: کسی مذہبی بات کا استہزا نہ ہو۔
شرط نمبر۳: اخلاق سے گری ہوئی بات نہ ہو۔

پھر شروع ہوجائیے۔
تو آپ سب ایک ساتھ دیکھیں گے کیسے
 
ٹرین میں ایک لڑکے نے ٹکٹ چیکر سے کہا

" مجھے صبح 4 بجے نوابشاہ اسٹیشن پر اترنا ہے ، پلیز مجھے جگا دینا ، اور اگر میں نہ جاگوں تو مجھے زبردستی اتار دینا ، صبح میرا انٹرویو ہے
.
.
صبح 8 بجے لڑکا جاگا تو نوابشاہ نکل گیا تھا اور حیدرآباد آ گیا تھا ،
لڑکے نے ٹکٹ چیکر کو بہت برا بھلا کہا ، گالیاں دینے لگا ،
لوگوں نے ٹکٹ چیکر سے کہا کہ یہ تم کو اتنی گالیاں دے رہا ہے اور تم چپ چاپ ہو ، کچھ کہتے کیوں نہیں
.
ٹکٹ چیکر : میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح جس کو میں نے زبردستی ٹرین سے اتارا سے وہ مجھے کتنی گالیاں دے رہا ہوگا۔
 
Top