ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

عمر سیف

محفلین
بیوی : آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔
شوہر: تمھیں کیسے معلوم ؟؟
بیوی: میں اسے روزانہ نکال کر دیکھتی ہوں ۔۔ :raisedeyebrow:
 

عمر سیف

محفلین
سردار جی کو دعوت نامہ موصول ہوا جس ایک نوٹ بھی لکھا تھا : لال ٹائی پہن کر آئیں۔
سردار جی جب دعوت پر پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ سب لال ٹائی کے ساتھ پینٹ کوٹ بھی پہن کر آئے ہیں ۔۔۔
اگے تسی سمجھدار او ۔۔۔ :laugh:
 

ساقی۔

محفلین
1625596_539720452801648_1011270890_n.jpg
 
Top