چوہدری کے گھر پہ "چرسی" مانگنے رشتہ گیاوہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خرابہوش جب آیا، اٹھا اور جھاڑ کر کپڑے کہا" آپ کی جانب سی پھر انکار ہی سمجھوں جناب " ؟
شوہر شاعر ہوتا تو کچھ یوں کہتا:شوہر: ”میں وہ شوہر نہیں ہوں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں۔“
بیوی: ”وہ کیسے؟“
شوہر: ”شادی سے پہلے بھی میری خواہش تھی کہ میں شادی کرلوں اور۔۔۔ ۔۔۔ “
میں نہیں جو تُو نہیں، گل سے جدا خوشبو نہیںعشق موٹروے ہے اس میں ٹرن کوئی یُو نہیںگفتگو شادی سے پہلے کی تھی، اب ہوتی ہے یوں"آج قصہ ختم ہوگا، میں نہیں یا تُو نہیں"