محمد امین
لائبریرین
میرے پاس گھر کا اور آنی کا دونوں ہیں۔۔ ڈونٹ یو وری بھیا
یار یہ تو بے مانٹی (بے ایمانی) ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب امی کی دھمکی بھی دوگی
میرے پاس گھر کا اور آنی کا دونوں ہیں۔۔ ڈونٹ یو وری بھیا
جی بالکل اور میں دھمکی نہیں دیتی۔۔ کر گزرتی ہوں۔۔ یو نو دیٹ بھیایار یہ تو بے مانٹی (بے ایمانی) ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب امی کی دھمکی بھی دوگی
جی بالکل اور میں دھمکی نہیں دیتی۔۔ کر گزرتی ہوں۔۔ یو نو دیٹ بھیا
وہ آپ اور نینوں بھیا کیا لکھ رہے تھےارے تو ہم نے کیا کِیااااااا
وہ آپ اور نینوں بھیا کیا لکھ رہے تھے
Huh bhaiyaہاہاہاا۔۔ ہم تو صبح والی ہنگامہ پروری کے آفٹر ایفیکٹس میں مذاق کر رہے تھے ۔۔۔ اب بندہ مزاح بھی نہ بکھیرے۔۔۔۔۔۔۔ تم نے مشتاق احمد یوسفی کو پڑھا ہوتا تو مذاق سمجھ جاتیں
آپ سے کیا لوٹ لیا تھا اس نے۔۔؟؟سلطانہ ڈاکو تھا بھئی وہ
آپ سے کیا لوٹ لیا تھا اس نے۔۔؟؟
آپ کی امی کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں ورنہ جو بیتی۔۔۔۔ویسے میری امی کہتی ہیں جو کہتا یا کہتی ہے وہی ہوتا ہے۔ آپ سب بھی فکر نا کریں اور انجوائے کریں جس نے کہا وہ خود ہی ہوگا یا ہوگی
صاحب یہ قصہ کچھ ایسا عجب واقع ہوا ہے کی اس کی کئی جہات نکلتی ہیں۔ کیا کیا بیان کیا جائے۔۔۔۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں والی بات ہے۔کچھ عرض کر دیا ہے، کچھ عرض پھر کروں
پھر عرض کیا کروں گا، یہ عرض پھر کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہم ہی ملے تھے یہ بٹن کے نیچے آنے کو۔۔۔۔۔بڑے دنوں سے غیر متفق والا بٹن نہیں دبایا تھا۔۔ آج سکون آیا ۔۔ امین بھیا اینڈ نینوں بھیا دونوں سدھر جائیں۔۔ بھابھیوں کو کال کرتی ہوں ابھی
جی بھیا جانی آپ ہی ملے تھےاور ہم ہی ملے تھے یہ بٹن کے نیچے آنے کو۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے جی۔۔۔۔جی بھیا جانی آپ ہی ملے تھے
آپ کی امی کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں ورنہ جو بیتی۔۔۔۔
صاحب یہ قصہ کچھ ایسا عجب واقع ہوا ہے کی اس کی کئی جہات نکلتی ہیں۔ کیا کیا بیان کیا جائے۔۔۔۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں والی بات ہے۔
جنی کوئی بیت گئی اے، چھ چھ مہینے۔۔۔۔۔۔دی لوڑ کوئی نہیں۔جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے۔۔۔
صاحب آپ تھے نہیں۔۔۔ ورنہ آپ بھی کہتے۔۔۔جنی کوئی بیت گئی اے، چھ چھ مہینے۔۔۔۔۔۔دی لوڑ کوئی نہیں۔
آج کچھ حذف شدہ لڑیوں میں غیر پارلیمانی طرز بیان میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ محفل پر ٹھرکیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔اب 'نا' میں ووٹ ڈالنے والے نتائج پر 'ڈی بریفینگ' لے اور دے رہے ہیںکیا فسانہ ہے بھئی ؟
خلاصہ بیان کیا جائے!
بہنا کل یہاں مرد حضرات کو جس طرح ہراساں کیا گیا ہے، وہ اب کسی مزید ہراسگیت کی تاب نہیں رکھتے۔ می لارڈ ! رحم کی اپیل درج کی جاتی ہے۔۔۔Huh bhaiya
کیچڑ میں پاؤں نہیں مارتے، اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کےپہناوے بھی گندے ہو جاتے۔صاحب آپ تھے نہیں۔۔۔ ورنہ آپ بھی کہتے۔۔۔