نیرنگ خیال
لائبریرین
پھر کتنے ملے۔۔۔۔ ویسے کیا فائدہ ایسی سخنوری کا۔۔ ۔جب آپ کی وصی شاہ جتنی عزت بھی نہ ہو۔جو بھی تھا کوئی منجھا ہوا، ماہر اور اچھا سخنور تھا۔۔ صرف ٹھرکیوں کی تعداد پتا کرنے کے لیے پہلے مرد والی آئی ڈی سے دھڑادھڑ شاعری کی۔۔ پھر یہ تین چار غزلیں اور نظم زنانہ آئی ڈی سے۔۔۔