ہوشیار باش

اکمل زیدی

محفلین
بڑی عمر کے افراد کا جذباتی ہو جانا مناسب نہیں، تاہم، ان کے اندر بھی جذبات اسی طرح موجود ہوتے ہیں۔ ظاہری بات ہے، یہ ان کی اعلیٰ ظرفی ہے کہ وہ اس منفی رویے کو برداشت کر گئے۔
شکریہ مجھے لگ رہا ہے اس میں کہیں نہ کہیں میرا ذکر ہے ...ارے ایک تو ہم ابھی تک اسی شش و پنج میں ہیں کے ہم بڑی عمر کے ہوگئے ہیں ..دوسرے ایسے ایسے جوابات زہن میں آرہے تھے ... کاش یہاں کوئی ایسا آپشن ہوتا کے صرف چند لوگ ہی پڑھ سکیں تو یقینن میں ان سے خوب داد وصول کرتا :D:D
 

اکمل زیدی

محفلین
احباب ساری باتیں ایک طرف یہ بتائیں عید کے بعد لاہور آنے کیلیے کون کون تیار ہو رہا ہے۔ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی اکمل زیدی
میں تو سچی مچ آرہا ہوں مگر بیگم بچے ساتھ ہونگے شاید جولائی کے mid میں آؤں .... مگر میلونگا کسی سے نہیں . . . بری بات ہوتی ہے پتا ہے .... . .:unsure:
 
میں تو سچی مچ آرہا ہوں مگر بیگم بچے ساتھ ہونگے شاید جولائی کے mid میں آؤں .... مگر میلونگا کسی سے نہیں . . . بری بات ہوتی ہے پتا ہے .... . .:unsure:
میرے خیال میں پر خلوص دعوت قبول کرنے میں بھی ایسا کوئی حرج نہیں۔
 

اکمل زیدی

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
اتنا تو میں جانتا ہوں کہ سب سے پہلے ہمارے اکمل زیدی صاحب کو یہ لقب ملا تھا اور ان کی حیرانی دیدنی تھی
بھائی حیران نہ ہوتے تو کیا کرے . . .اتنا غیر متوقع تھا ...اور خطا ب وتاب نہیں ملا تھا ...ہاں جو گردان ہوی بعد میں ...اس کی تشریح تھی . . . ابھی بھی سوچا تو سنسنی دوڑ گئی. . :feelingbeatup:
 
Top