اکمل زیدی
محفلین
اور ہم تو double teen age ٹہرے . . .اس پر اتنا دکھ؟ میرا تو خیال تھا تمام ٹین ایجر لڑکے اس پر پورے اترتے ہیں۔
اور ہم تو double teen age ٹہرے . . .اس پر اتنا دکھ؟ میرا تو خیال تھا تمام ٹین ایجر لڑکے اس پر پورے اترتے ہیں۔
ٹھیک ہے پھر آپ ہمارا والا لے لیں . . . ۔ ۔ ۔یہ تو اعزاز ہے۔۔۔۔
تو معززین کے معنی بدل جائینگے . . .اور اگر اس خطاب میں خلیل بھائی، اکمل بھائی جیسے افراد بھی شامل ہوں تو؟
یہی شاید ان موصوفہ کو بھی لگا ہوگا . . .اکمل تو اکثر لڑکپن کے آغاز کا سفر کرتے لگتے ہیں۔
سر جی . .. ہم تو قبول کر رہے تھے ..سالگرہ کی thread کے بعد مگر اس ظالم نے پھر پیچھے دھکیل دیا . .میں تو ابھی تک اس شاک سے ہی نہیں نکلا کہ اکمل 43 کے ہو گئے۔
بھیا پہلے ہی مشکل سے بھاگی تھی۔۔ اب پھر سے لولزززآپ بنیں تو سہی . . ابھی تو ہم خیمہ زن ہیں ..پھر پکی تعمیر شروع کرینگے ...
چودھری صاحب بڑے افسوس کی بات ہے..آپ لا تعلق رہے ..آپ کے لئے تو pitch سازگار تھی ...آپ نے بڑا میوس کیا ...ہم تو آپ کو شاہد آفریدی سمجھے تھے ...
آپ کی بات سے اتفاق نہیں ۔ جس پچ پر ہم کھیلتے ہیں، وہاں الفاظ کا کوئی دخل نہیں ہوتا، یوں یا پھر یا پھر۔
آر یا پار
۔۔۔۔
اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو ثواب سے محروم رہ گئے۔لیکن یہ سب ہوا کہاں تھا وہ لڑی کہاں گئی میری نظر سے تو نہیں گزری ابھی تک جس میں یہ سب ہوا؟
آپ نے موقع کہاں دیا آپ ہر ٹائیم تو آن لائن رہتے ہو لیکن ہمیں ثواب کمانے کے لیئے وقت نکالنا پڑتا ہےاوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو ثواب سے محروم رہ گئے۔
بس فیر موجاں مارو۔۔۔ جنھوں نے انجوائے کر لیا انھیں دیکھ دیکھ کر ہی خوش ہو لیں۔آپ نے موقع کہاں دیا آپ ہر ٹائیم تو آن لائن رہتے ہو لیکن ہمیں ثواب کمانے کے لیئے وقت نکالنا پڑتا ہے
انہیں غائبانہ پہنچا ضرور ہو گا کہ ثواب بلا تفریق تقسیم ہوا۔اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو ثواب سے محروم رہ گئے۔
چوہدری صاحب انجوائے۔۔۔۔؟ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ اکمل زیدی آپ احباب نے "انجوائے" کیا تھا؟؟؟انجوائے
صاحب! اس تازہ سانحے کے بعدخود کو پابند کر لیا ہے کہچوہدری صاحب انجوائے۔۔۔۔؟ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ اکمل زیدی آپ احباب نے "انجوائے" کیا تھا؟؟؟
کچھ خدا کا خوف کرو فرقان بھائی . . .سوچتا ہوں، موصوفہ کہیں سچ ہی نہ کہہ رہی ہوں۔
جی جی ...بہت ... .چوہدری صاحب انجوائے۔۔۔۔؟ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ اکمل زیدی آپ احباب نے "انجوائے" کیا تھا؟؟؟
مجبوری تھی چودھری صاحب . . . لفظوں کا ہی سہارا لینا تھا ...ورنہ تو وارث بھائی بھی کمر کس کر بیٹھے ہوئے تھے .....آپ کی بات سے اتفاق نہیں ۔ جس پچ پر ہم کھیلتے ہیں، وہاں الفاظ کا کوئی دخل نہیں ہوتا، یوں یا پھر یا پھر۔
آر یا پار
۔۔۔۔
بڑا میوس کیا آپ نے . . . ویسے بھاگنے والوں میں سے لگتی نہیں ہو ....خیر اس پوسٹ کے لئے ایک موزوں شخصیت ہے مرے ذ ہن میں @حمیرا یا @سارہ سچ missing them ....بھیا پہلے ہی مشکل سے بھاگی تھی۔۔ اب پھر سے لولززز
فرقان بھائی۔! آپ اس سانحے کے بعد کچھ ناجائز حد تک سنجیدہ نہیں ہوگئے۔۔۔؟؟صاحب! اس تازہ سانحے کے بعدخود کو پابند کر لیا ہے کہ
اصلاحِ سخن سیکشن میں نوآموز 'شاعرہ' کے کلام پر تبصرہ کرنے سے گریز کی حکمت عملی اپنائی جائے اور اس حوالے سے خود پر کم از کم دو ماہ کی رضاکارانہ پابندی لگائی ہے۔
مزید یہ کہ،
سوچتا ہوں، موصوفہ کہیں سچ ہی نہ کہہ رہی ہوں۔ یہ تشویش اک ذرا الگ سے ہی ہے، خیر آپ ان نازک معاملات کو ہم سے بہتر ہی سمجھتے ہوں گے۔