محمد تابش صدیقی
منتظم
کسی نئی شاعرہ کے آنے پر اب محتاط تو ہونا ہی پڑے گا.فرقان بھائی۔! آپ اس اسانحے کے کچھ ناجائز حد تک سنجیدہ نہیں ہوگئے۔۔۔؟؟
کسی نئی شاعرہ کے آنے پر اب محتاط تو ہونا ہی پڑے گا.فرقان بھائی۔! آپ اس اسانحے کے کچھ ناجائز حد تک سنجیدہ نہیں ہوگئے۔۔۔؟؟
لیکن اس بابت کیا خیال ہے ان حالات کو مکمل الٹ کر دیکھا جائے؟؟ نئے شاعر کی آمد پر خواتین کی داد۔۔؟؟ اسے کیا کہا جائے گا؟کسی نئی شاعرہ کے آنے پر اب محتاط تو ہونا ہی پڑے گا.
اس دن دی کانوں دی لالی نہیں گئی ہجے تک۔چوہدری صاحب انجوائے۔۔۔۔؟ محمد امین محمد فرقان محمدابوعبداللہ اکمل زیدی آپ احباب نے "انجوائے" کیا تھا؟؟؟
خوشی نہ ٹپے گا او تے فیر۔۔۔لیکن اس بابت کیا خیال ہے ان حالات کو مکمل الٹ کر دیکھا جائے؟؟ نئے شاعر کی آمد پر خواتین کی داد۔۔؟؟ اسے کیا کہا جائے گا؟
ہم نے دو حد لگا دی ہے۔ دو سو مراسلوں سے پہلے کوئی داد نہیں۔۔۔کسی نئی شاعرہ کے آنے پر اب محتاط تو ہونا ہی پڑے گا.
لیکن بعینہ ویسا خیال اس کے ذہن میں در آیا تو۔۔۔؟؟خوشی نہ ٹپے گا او تے فیر۔۔۔
ویسے خلیل بھائی آپ کی کیا feelings تھیں . . .اس دن سحری سے فارغ ہوئے اور اردو محفل میں حاضر ہوئے تو ایک زنانہ نام کے ساتھ ان "موصوف" کی نظم پڑھنے کو ملی۔ اس وقت تک اس نظم کو چھ سات زبردست کے ٹیگ اور اتنے ہی تبصرے مل چکے تھے۔ ہمارا ماتھا فوراً ٹھنکا اور ہماری چھٹی حس نے ہمیں خبردار کیا۔ ہم نے سوچا لگے ہاتھوں ایک لٹمس ٹسٹ بھی ہوجائے۔ ڈھونڈ کر ایک غلطی نکال لی۔ "موصوف" نے یونہی کو " یوں ہی" لکھا تھا۔
یادش بخیر ابھی دو دن پیشتر ہی انہوں نے اپنی ایک معرکتہ الآراء غزل میں قہر کو "قَہَر" باندھا تھا ۔
ہمارا اندازہ درست نکلا یعنی لٹمس ٹسٹ کا نتیجہ مثبت نکل آیا۔ موصوف کو آپے سے باہر ہوتے دیر نہیں لگی، جو ویسے بھی ان کا پلان تھا۔ لیکن اب ایکسپوز ہوچکے تھےلہٰذا اپنے ہر تیسرے مراسلے میں ہمیں نام لے لے کر مطعون کیا۔
آپے سے یوں باہر ہوئے کہ لگے مغلظات بکنے۔ انتظامیہ کو ہشیار ہوتے کچھ دیر لگی، مآل کار تمام معاملات قابو میں آئے اور محفلین نے سکھ کا سانس لیا۔
میری چھٹی حس وہ لفظ پڑھنے کے بعد بیدار ہوئی۔اس دن سحری سے فارغ ہوئے اور اردو محفل میں حاضر ہوئے تو ایک زنانہ نام کے ساتھ ان "موصوف" کی نظم پڑھنے کو ملی۔ اس وقت تک اس نظم کو چھ سات زبردست کے ٹیگ اور اتنے ہی تبصرے مل چکے تھے۔ ہمارا ماتھا فوراً ٹھنکا اور ہماری چھٹی حس نے ہمیں خبردار کیا۔ ہم نے سوچا لگے ہاتھوں ایک لٹمس ٹسٹ بھی ہوجائے۔ ڈھونڈ کر ایک غلطی نکال لی۔ "موصوف" نے یونہی کو " یوں ہی" لکھا تھا۔
یادش بخیر ابھی دو دن پیشتر ہی انہوں نے اپنی ایک معرکتہ الآراء غزل میں قہر کو "قَہَر" باندھا تھا ۔
ہمارا اندازہ درست نکلا یعنی لٹمس ٹسٹ کا نتیجہ مثبت نکل آیا۔ موصوف کو آپے سے باہر ہوتے دیر نہیں لگی، جو ویسے بھی ان کا پلان تھا۔ لیکن اب ایکسپوز ہوچکے تھےلہٰذا اپنے ہر تیسرے مراسلے میں ہمیں نام لے لے کر مطعون کیا۔
آپے سے یوں باہر ہوئے کہ لگے مغلظات بکنے۔ انتظامیہ کو ہشیار ہوتے کچھ دیر لگی، مآل کار تمام معاملات قابو میں آئے اور محفلین نے سکھ کا سانس لیا۔
بازار میں کسی پاگل کو مغلظات بکتا دیکھ کر کیا محسوسات ہوتی ہیں؟ویسے خلیل بھائی آپ کی کیا feelings تھیں . . .
GOOD REPLY ...بڑی تشفی ہوئ . . .بازار میں کسی پاگل کو مغلظات بکتا دیکھ کر کیا محسوسات ہوتی ہیں؟
ہاہاہاویسے خلیل بھائی آپ کی کیا feelings تھیں . . .
ہم تو نے ٹائپنگ میں ذرا دیر لگا دی جب ہمارا مراسلہ لڑی میں لگا تو آگ بلکہ پھانبڑ لگے ہوے تھے۔میری چھٹی حس وہ لفظ پڑھنے کے بعد بیدار ہوئی۔
احتیاط مقدم است
صاحب! اس تازہ سانحے کے بعدخود کو پابند کر لیا ہے کہ
اصلاحِ سخن سیکشن میں نوآموز 'شاعرہ' کے کلام پر تبصرہ کرنے سے گریز کی حکمت عملی اپنائی جائے اور اس حوالے سے خود پر کم از کم دو ماہ کی رضاکارانہ پابندی لگائی ہے۔
مزید یہ کہ،
سوچتا ہوں، موصوفہ کہیں سچ ہی نہ کہہ رہی ہوں۔ یہ تشویش اک ذرا الگ سے ہی ہے، خیر آپ ان نازک معاملات کو ہم سے بہتر ہی سمجھتے ہوں گے۔
فرقان بھائی۔! آپ اس سانحے کے بعد کچھ ناجائز حد تک سنجیدہ نہیں ہوگئے۔۔۔؟؟
بڑا اثر لے لیا ہے الفاظ کا،دراصل میرا معاملہ اک ذرا مختلف ہے۔ میرے کئی یار دوست اردو محفل میں ہونے والی سرگرمیوں سے کافی حد تک آگاہ ہیں۔ دیکھیے صاحب! جب محلے کی سطح پر اس بات کو لے کر کھسر پھسر ہونے لگ جائے تو احتیاط لازم ہے۔ اپنے تئیں، اچھا بھلا سنجیدہ آدمی تھا، موصوفہ نے تاک کے ایسا تیر مارا کہ بس! اور جو لیبل لگا، اس کے بعد نوآموز شاعرہ کی آغاز کردہ کسی لڑی میں داخل ہوتے اور گلی کے نکڑ پر کھڑا ہوتے دم گھٹتا محسوس ہوتا ہے یا پھر ایسے لگتا ہے بندہ اک ذرا ٹھر سا گیا ہو؛ کیا کروں؟ مجھ پر تو لفظوں کا ایسا ہی اثر ہوتا ہے بھائی!
اور ہم اس بزرگی کو حسرت سے دیکھا کیے!بہر حال میں تو بچ ہی گیا کہ ان کو میری بزرگی کا خیال آ گیا