ہوشیار باش

نور وجدان

لائبریرین
لیکن حدود و قیود کا خیال رکھا جاتا۔ مجھ تو رنج بہت ہوا۔۔۔ جو زبان استعمال ہوئی۔۔۔
میری طرف سے کوئی ایسی بات ہوئی مجھے میرا مراسلہ یہاں پر اقتباس لے دیجئے تاکہ میں اس کی کھلے دل سے سب کے سامنے اعتراف کرسکوں ۔۔۔۔۔
 
اکمل زیدی صاحب سے ہمدردری کے چکر میں پوسٹ لکھنے میں جتنی دیر لگی بس اسی میں گل بہت اگے نکل گئی۔

اس کے ہم دم دبا کے بھاگے
 
آپ نے تو نہیں کہا لیکن وہاں ہر کس و نا کس کو ایک ہی ترازو میں جس طرح تولا گیا تھا۔۔۔ انہیں بھی اپنے بھاؤ معلوم پڑ گئے ہوں گے۔ رنج ہوا کہ اچھے بھلے محفلین اور اساتذہ کے ساتھ جو سلوک ہوا اس پر۔۔۔۔
 
ویسے بہت سے احباب جی لڑانے گئے تھے۔۔۔ الٹے پاؤں ہی بھاگے۔۔۔ جوتیاں بھی چھوڑ آئے ہیں۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ نے تو نہیں کہا لیکن وہاں ہر کس و نا کس کو ایک ہی ترازو میں جس طرح تولا گیا تھا۔۔۔ انہیں بھی اپنے بھاؤ معلوم پڑ گئے ہوں گے۔ رنج ہوا کہ اچھے بھلے محفلین اور اساتذہ کے ساتھ جو سلوک ہوا اس پر۔۔۔۔
رنج مجھے بھی ہوا۔۔۔۔۔۔میں تو سنجیدہ نوٹ لکھتے لکھتے رہ گئی کہ فائدہ کیا ۔۔۔اچھوں کو ایسے الفاظ سے فرق نہیں پڑتا ۔بروں کا کچھ جاتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top