محمدابوعبداللہ
محفلین
ہاہاہاکھیل یہ ہے کہ کرنا کچھ نہیں بس شاعری پر داد دینی ہے۔۔۔ شدید پسندیدگی کا اظہار کرنا ہے۔۔۔۔
جتنے اچھے الفاظ میں داد دیں گے اتنا افاقہ ہو گا
ہاہاہاکھیل یہ ہے کہ کرنا کچھ نہیں بس شاعری پر داد دینی ہے۔۔۔ شدید پسندیدگی کا اظہار کرنا ہے۔۔۔۔
کھیل یہ ہے کہ کرنا کچھ نہیں بس شاعری پر داد دینی ہے۔۔۔ شدید پسندیدگی کا اظہار کرنا ہے۔۔۔۔
داد دینے کے بعد داد لینے میں ضرور حرج ہےارے نہیں ایسا بھی کچھ نہیں ہے۔۔۔۔ اچھی بھلی غزل ہے اور اس پر داد دینے میں کیا حرج ہے؟
اگے ود ود کے کھیلنا اے بسبس یہ بتا دیں کہ کھیلنا فرنٹ فٹ پر بہتر رہے گا یا بیک فٹ پر- پھر لنک مہیا کر دیں-
میں تے مصباح فین آں- مطلب انکار ای سمجھاں-اگے ود ود کے کھیلنا اے بس
نہیں نہیں فیر تسی پچ تے زیادہ ٹیم کڈ سکدے او۔میں تے مصباح فین آں- مطلب انکار ای سمجھاں-
جوتیاں کیا پیم۔۔۔ بھی چھوڑ کے بھاگے۔
ہاہاہاہالو ہمارے اتنے قیمتی مراسلے حذف ہوگئے ان کی شاہکار غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ :/
دعا کریں فٹ بچ جائے۔ یہ بعد کی بات ہے۔بس یہ بتا دیں کہ کھیلنا فرنٹ فٹ پر بہتر رہے گا یا بیک فٹ پر- پھر لنک مہیا کر دیں-
سکرین شاٹس لے لیتے بھائی۔۔۔۔ یہ تاریخ کے سنہرے اوراق کے اولین ابواب کا حصہ بننے تھے۔۔۔لو ہمارے اتنے قیمتی مراسلے حذف ہوگئے ان کی شاہکار غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ :/
اتھے رکھ او شیرامیں نہیں سمجھتا کہ جو زبان ان صاحب کے لیے استعمال ہوئی وہ غلط تھی۔ میں اپنی باتوں کا دفاع نہیں کر رہا۔ لیکن جتنی آپ کی استطاعت ہو، بدتمیزی کرنے والے کو کم سے کم اتنا اس کا مزا چکھانا چاہیے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کیچڑ میں اپنے آپ کو گندا کرلیا جائے، یا اسی کی طرح بن جایا جائے، لیکن میں کیوں گوارا کروں کہ کوئی مجھے اور میرے ساتھیوں کو مسلسل غلط الفاظ اور القاب سے نوازتا رہے۔ اگر اس کا دعویٰ صحیح بھی تھا تو انداز غلط ترین تھا، الفاظ گھناؤنے تھے۔ مجھے اپنے مراسلوں پر کوئی عار نہیں۔۔۔
اتھے رکھ او شیرا
بھائی جواب دینے میں نہ کوئی حرج ہے نہ قباحت لیکن ادب میں بالخصوص اس بات پر توجہ ہوتی ہے۔ اور ہمیں بزرگوں نے نصیحت کی تھی کہ بیٹا شر والی جگہ کی گرد سے بھی بچو۔۔ آپ نے نتیجہ ملاحظہ کیاکہ ایک جواب کو لے کر کیا کیا منہ شگافیاں ہوئیں۔۔۔ کیا ہی بہتر ہوتا پہلے ہی مراسلے کے بعد جواب نہ دیا جاتا۔ جیسا محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور الف عین صاحب نے کیا۔میں نہیں سمجھتا کہ جو زبان ان صاحب کے لیے استعمال ہوئی وہ غلط تھی۔ میں اپنی باتوں کا دفاع نہیں کر رہا۔ لیکن جتنی آپ کی استطاعت ہو، بدتمیزی کرنے والے کو کم سے کم اتنا اس کا مزا چکھانا چاہیے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کیچڑ میں اپنے آپ کو گندا کرلیا جائے، یا اسی کی طرح بن جایا جائے، لیکن میں کیوں گوارا کروں کہ کوئی مجھے اور میرے ساتھیوں کو مسلسل غلط الفاظ اور القاب سے نوازتا رہے۔ اگر اس کا دعویٰ صحیح بھی تھا تو انداز غلط ترین تھا، الفاظ گھناؤنے تھے۔ مجھے اپنے مراسلوں پر کوئی عار نہیں۔۔۔
اس کی اردو مجھے نہیں آتی۔اسکا مطلب؟ مجھے پنجابی کم ہی سمجھ آتی ہے۔۔۔
بھائی جواب دینے میں نہ کوئی حرج ہے نہ قباحت لیکن ادب میں بالخصوص اس بات پر توجہ ہوتی ہے۔ اور ہمیں بزرگوں نے نصیحت کی تھی کہ بیٹا شر والی جگہ کی گرد سے بھی بچو۔۔ آپ نے نتیجہ ملاحظہ کیاکہ ایک جواب کو لے کر کیا کیا منہ شگافیاں ہوئیں۔۔۔ کیا ہی بہتر ہوتا پہلے ہی مراسلے کے بعد جواب نہ دیا جاتا۔ جیسا محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور الف عین صاحب نے کیا۔
اتھے رکھ او شیرا
اسکا مطلب؟ مجھے پنجابی کم ہی سمجھ آتی ہے۔۔۔
نہیں یار او سواد نہیں آیا۔کچھ اس طرح کے مطالب ہیں ۔۔۔
دل خوش کر دیا بھائی!
تاک کے تیر مارا بھائی!
جیو یار! دل خوش کر دیا!