محمدابوعبداللہ
محفلین
محفل میں بھونچال آ گیا ہے۔
جس کو اپنی عزت پیاری ہے وہ نقد و تنقید اور تحسین و ستائش سے بچتے ہوئے اپنی راہ لے۔
جس کو اپنی عزت پیاری ہے وہ نقد و تنقید اور تحسین و ستائش سے بچتے ہوئے اپنی راہ لے۔
آخری تدوین:
ہاہاہا۔اف . . .سب ٹھرکی ہیں . . . .
وہ تو آپ احباب کا شکریہ ... جو آپ لوگوں نے ترلے لئے میں تو سچ میں بڑا shoked میں تھا . . . آپ سب کے متفقہ خیالات جان کر کچھ افاقہ ہوا ہے . . . اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں ....now enjoying . . . تم سب ٹھرکی ہوہاہاہا۔
پہلا حملہ آپ پہ جاری ہوا ہے۔
کے ٹھرک گئے .................ہاں ٹھرک گئے . . ... . .ٹھرک ٹھرک کے اس دل سے واہ نکلتی رہی ۔۔۔ مجھ کو سزا دی داد کی، ایسا کیا گناہ کیا؟؟؟
یہ زندگی میں ایسا دوسرا تجربہ ہے پہلا تب ہو ا تھا۔وہ تو آپ احباب کا شکریہ ... جو آپ لوگوں نے ترلے لئے میں تو سچ میں بڑا shoked میں تھا . . . آپ سب کے متفقہ خیالات جان کر کچھ افاقہ ہوا ہے . . . اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں ....now enjoying . . . تم سب ٹھرکی ہو
اصل میں دفاع برائے دفاع کے چکر میں لگے سبمجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس بات میں کیا دلچسپی ہے کہ ان موصوفہ نما موصوف کی لڑیوں اور مراسلوں پہ تبصرہ ہو کیوں رہا ہے۔ اسے مکمل طور پہ نظر انداز کردیں۔ رائل اگنورنس۔۔۔!!
میرے خیال میں قتل تو کوئی نہیں ہوا جا رہا تھا۔ اور ضبط بھی کسی دوا کا نام ہے۔اصل میں دفاع برائے دفاع کے چکر میں لگے سب
آپ نے بھڑوں کو پھر سے بھڑکا دیا ہے۔۔۔۔میچ ون ٹو ون کی پوزیشن میں ہے
پہلے سے بھڑکے ہوئے تھے ہم نے تو منظر دیکھا ہےآپ نے بھڑوں کو پھر سے بھڑکا دیا ہے۔۔۔۔
کوئ نہیں. بہت دنوں سے ہنس نہیں سکی. اج قہقے لگ رہے تھےفنگر کراس، نیل بائٹنگ والی صورتحال بنی پڑی ہے۔۔۔