قیصرانی نے کہا:تصاویر کی بات تو میں کیا کہوں۔ آپ خود کمپیوٹر سے متعلق بندے ہیں۔ ناسا نے جب چاند پر لینڈنگ کا دعویٰکیا تھا اس کی تصاویر پر ابھی تک بحث چل رہی ہے۔ میوزیم کی بات، ایک کتاب ہے A brief history of nearly everything اس کو دیکھیں کہ امریکہ کے عجائب گھروںمیںکیا سچ ہے(میں یہ فرض کر رہا ہوں کہ آپ نے امریکہ کے عجائب گھروںکی بات کی ہے)۔زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:ہولو کاسٹ کی بات پر مجھے آپ سے اختلاف ہے۔ میں نے ایک یا ڈیڑھ سال قبل روزنامہ نوائے وقت ملتان میں کالم پڑھا تھا
یار یہ آپ پاکستانی لوگ کیوں ہولوکاسٹ کے دشمن بنے پھرتے ہیں؟
اور نوائے وقت پر آپ نے یقین کر لیاِ؟
کچھ خود پڑھیں، کیمپس کی تصاویر دیکھیں، ہولوکاسٹ میوزیم جائیں۔ آپ کو حقیقت کا اندازہ ہو جائے گا۔
بے بی ہاتھی
بھائی 1945 میںفوٹو شاپ نہ سہی مگر سٹوڈیو تو تھے۔ میںایک تصویر دکھاتا ہوں ابھی تھوڑی دیر میں۔ دیکھ کر اندازہ کیجئے گا۔ باقی کی بات پھر کرتے ہیں۔ ویسے ایک دھاگہ اس بحث پر نہ کھول دیا جائے؟زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:تصاویر کی بات تو میں کیا کہوں۔ آپ خود کمپیوٹر سے متعلق بندے ہیں۔ ناسا نے جب چاند پر لینڈنگ کا دعویٰکیا تھا اس کی تصاویر پر ابھی تک بحث چل رہی ہے۔ میوزیم کی بات، ایک کتاب ہے A brief history of nearly everything اس کو دیکھیں کہ امریکہ کے عجائب گھروںمیںکیا سچ ہے(میں یہ فرض کر رہا ہوں کہ آپ نے امریکہ کے عجائب گھروںکی بات کی ہے)۔زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:ہولو کاسٹ کی بات پر مجھے آپ سے اختلاف ہے۔ میں نے ایک یا ڈیڑھ سال قبل روزنامہ نوائے وقت ملتان میں کالم پڑھا تھا
یار یہ آپ پاکستانی لوگ کیوں ہولوکاسٹ کے دشمن بنے پھرتے ہیں؟
اور نوائے وقت پر آپ نے یقین کر لیاِ؟
کچھ خود پڑھیں، کیمپس کی تصاویر دیکھیں، ہولوکاسٹ میوزیم جائیں۔ آپ کو حقیقت کا اندازہ ہو جائے گا۔
بے بی ہاتھی
چاند کی لینڈنگ کی بحث کن لوگوں میں چل رہی ہے؟ Cranks میں۔ اب کیا کیا جائے ایسے لوگوں کا۔
اور جناب یہ تصاویر 1945 کی ہیں۔ اس زمانے میں تصاویر کو بدلنا اتنا آسان نہ تھا کہ فوٹوشاپ موجود نہ تھا۔
بہت خوب محب بھائی۔محب علوی نے کہا:قیصرانی آپ کی یہ بات غلط ہے کہ پاکستان میں کوئی یہودی نہیں ہے۔ پاکستان میں دو یہودی تھے پچھلے سال تک ، اس سال ایک یہودی کا انتقال ہوگیا اور ایک شاید اب منفرد ہونے کی وجہ سے نہ رہا ہو مگر پچھلے سال تک دو ضرور تھے
ان تاریخدانوں کا کوئی لنک مجھے بھی تو دکھائیں؟جو اس بات کو ثابت کر سکیںکہ دوسری جنگٍ عظیم سے پہلے اور بعد میں کتنے یہودی یورپ میںتھے؟زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:زکریا بھائی میںنے یہ بات کہی تھی کہ جنگ سے قبل اور بعد یورپ میںیہودیوں کی تعداد میں صرف اضافہ ہوا ہے کمی نہیں۔میںنے جہاںتک یاد پڑتا ہے 60 لاکھ کی بات نہیںکی کہ وہ میرے یورپ یا صرف جرمنی میں تھے۔زکریا نے کہا:قیصرانی: آپ کے سوال کہ 6 ملین کی تعداد کہاں سے آئی تو اس کا جواب آپ خود دے چکے ہیں کہ جنگ سے پہلے اور بعد کی رائےشماری اور جرمنوں کے ریکارڈ سے۔ یہ ریسرچ تاریخدان کر چکے ہیں۔
نہ صرف یہ بلکہ ہولوکاسٹ کے ویبسائٹ پر 4 ملین لوگوں کے نام بھی ہیں جو ہولوکاسٹ میں مارے گئے۔
اور میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ تاریخدان آپ کو غلط ثابت کر چکے ہیں۔ انہوں نے جنگ سے پہلے اور بعد کے آبادی کے اعداد و شمار پر ریسرچ کی ہے۔
قیصرانی نے کہا:http://www.ushmm.org/wlc/en/جو آپ نے مجھے بتایا میں ابھی اس لنک پر موجود تھا، اور میںنے وہاں ایک تصویر کے نیچے یہ لکھا دیکھا۔ غور سے پڑھیں، کہ اس کی موت کی جگہ، موت کا وقت کچھ بھی معلوم نہیں مگریہ پتا ہے کہ اس کو اوور ڈوز دے کر ٹرنکولائزرز دے کر مارا گیا۔ کیا میں اس بات پر بغیر پڑھے یقین کر لوںکہ یہ یہودی تھی؟
Emmi G., a 16-year-old housemaid diagnosed as schizophrenic. She was sterilized and sent to the Meseritz-Obrawalde euthanasia center where she was killed with an overdose of tranquilizers on December 7, 1942. Place and date uncertain.
بے بی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:http://mail.google.com/mail/?view=att&disp=emb&attid=0.11&th=10b0e8bd80b1acd2
زکریا بھائی میں نے آپ کے دئے ہوئے لنک کی بات کی تھی۔ میں جانتا ہوں کہ کافی تعداد میں معذور اور دیگر مذاہب کے لوگ بشمول جپسی بھی مارے گئے تھے۔ اب میں اور کیا کہوں؟تاریخپڑھنے کے لئے میںآپ سے لنک مانگ رہا ہوں۔ مگر آپ دے نہیںرہے۔زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:http://www.ushmm.org/wlc/en/جو آپ نے مجھے بتایا میں ابھی اس لنک پر موجود تھا، اور میںنے وہاں ایک تصویر کے نیچے یہ لکھا دیکھا۔ غور سے پڑھیں، کہ اس کی موت کی جگہ، موت کا وقت کچھ بھی معلوم نہیں مگریہ پتا ہے کہ اس کو اوور ڈوز دے کر ٹرنکولائزرز دے کر مارا گیا۔ کیا میں اس بات پر بغیر پڑھے یقین کر لوںکہ یہ یہودی تھی؟
Emmi G., a 16-year-old housemaid diagnosed as schizophrenic. She was sterilized and sent to the Meseritz-Obrawalde euthanasia center where she was killed with an overdose of tranquilizers on December 7, 1942. Place and date uncertain.
بے بی ہاتھی
ہاتھی صاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ پہلے جائیں اور تاریخ پڑھیں پھر آ کر بحث کیجیئے گا۔ نازیوں نے صرف یہودیوں کو نہیں مارا تھا۔ اور بہت لوگ بھی مارے تھے جن میں ذہنی مریض اور handicapped بھی شامل تھے۔ اس تصویر کا مجھے علم نہیں مگر ایک explanation یہ ہو سکتی ہے۔
قیصرانی نے کہا:ویکی پر اس صفحےمیںصرف ہولوکاسٹ کا ذکر ملا ہے نہ کہ یہودیوںکی آبادی جو کہ یورپ میں قبل اور بعد از ہولوکاسٹ تھی۔
اب مجھے کیا علم کہ کونسی کتاب کو جناب بھائی صاحب مستند مانیں گے اور کس کو نہیں۔ ویسے میں کسی فننش کتاب کا حوالہ دوں تو اس کا ترجمہ کہاں سے مہیا کروں۔ خیر اگر آپ نہیں لنک دینا چاہ رہے تو آپ کی مرضی۔ میں نے تو یہ سوچا تھا کہ آپ بہت بار یہ بحث کر چکے ہیں شاید سارا مواد آپ کے پاس ریڈی پڑا ہو۔ معذرت۔زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:ویکی پر اس صفحےمیںصرف ہولوکاسٹ کا ذکر ملا ہے نہ کہ یہودیوںکی آبادی جو کہ یورپ میں قبل اور بعد از ہولوکاسٹ تھی۔
جی کبھی کتاب بھی کھول لیا کریں۔ انٹرنیٹ ہی کافی نہیں ہے۔
قیصرانی نے کہا:جرمنی میں ایک نازی کیمپ کے مقام پر جہاں یہودیوں کی یاد میں کتبہ نصب تھا اس پر 60 لاکھ یہودیوں کا ذکر تھا کہ وہ مارے گئے۔ چند سال بعد اسے کاٹ کر 26 لاکھ کیا گیا۔ پھر 20 لاکھ اور پھر کرتے کرتے اب وہ لگ بھگ 1 لاکھ کے قریب کا ہندسہ لکھا ہے۔
اب اسی کے نیچے لکھا ہے کہ یہ ایک سٹب ہے۔ سٹب کی تعریف یہاں سے دیکھیں۔(یہ سورسز کو ثبوت کو ساتھ جھٹلا رہا ہوں)زکریا نے کہا:اور آپ کو جنگ سے پہلے اور بعد کی یہودی آبادی معلوم کرنے کا شوق تھا تو دیکھیں۔