نبیل
تکنیکی معاون
قیصرانی نے کہا:مجھے ہولو کاسٹ کے اعدادوشمار پر اعتراض ہے۔
بے بی ہاتھی
منصور، میں پھر یہی بات کہوں گا کہ تاریخی واقعات کی تصدیق کے لیے سنجیدہ ریسرچ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ conspiracy theory سے نہیں ہوتی۔
ہولوکاسٹ پر بےشمار ریسرچ ہو چکی ہے اور اعدادوشمار اکٹھے ہو چکے ہیں۔ صرف ہولوکاسٹ ہی نہیں پوری جنگ عظیم دوم کے بارے میں لوگوں نے تحقیقی کام کیا ہے۔ پھر بھی اگر کوئی حقائق سے انکار کرے تو اس کا کیا کیا جا سکتا ہے؟