ہولوکاسٹ

راشد حسین

محفلین
السلام علیکم!
بھائیو! اتنے سالوں سے جاری اس لڑی کا کچھ تو خاتمہ کریں۔ کوئی فیصلہ تو ہوا نہیں کہ ہولوکاسٹ حقیقی ہے یا کسی کی ذہنی اختراع؟؟؟ گزشتہ بحث میں ایک جگہ تو صرف لگا کہ اختلاف صرف ہولوکاسٹ کے اعداد و شمار پر ہے لیکن آگے چل کر پھر بات گول مول سی ہو گئی کہ ہولوکاسٹ سرے سے ہی متنازع ہے کہ یہ ہے یا نہیں ہے؟
یہ کسی نے وکی پیڈیا پر سو سے زائد حوالے دے کر اور اعداد و شمار کی کمی زیادتی کے ساتھ ایک مضمون پیش کیا ہے اس کی حقیقت کتنے فیصد ہے؟
مرگ انبوہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
جواب کا منتظر رہوں گا۔
 
بھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔
 
جاسم محمد

رد ہولوکاسٹ رد قادیانیت کی طرح پوری سازشی تھیوری بن چکی ہے۔ البتہ عالمی محققین، تاریخ دانوں نے ان سب کا توڑ نکال رکھا ہے۔
The Techniques of Holocaust Denial - Nizkor
ہولوکاسٹ کوئی افسانہ نہیں ایک ثابت شدہ تاریخی حقیقت ہے۔ اسے بغض یہود و اسرائیل میں جھٹلانا ممکن نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر
السلام علیکم!
بھائیو! اتنے سالوں سے جاری اس لڑی کا کچھ تو خاتمہ کریں۔ کوئی فیصلہ تو ہوا نہیں کہ ہولوکاسٹ حقیقی ہے یا کسی کی ذہنی اختراع؟؟؟ گزشتہ بحث میں ایک جگہ تو صرف لگا کہ اختلاف صرف ہولوکاسٹ کے اعداد و شمار پر ہے لیکن آگے چل کر پھر بات گول مول سی ہو گئی کہ ہولوکاسٹ سرے سے ہی متنازع ہے کہ یہ ہے یا نہیں ہے؟
یہ کسی نے وکی پیڈیا پر سو سے زائد حوالے دے کر اور اعداد و شمار کی کمی زیادتی کے ساتھ ایک مضمون پیش کیا ہے اس کی حقیقت کتنے فیصد ہے؟
مرگ انبوہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
جواب کا منتظر رہوں گا۔

بھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔
بحث کا کیا ہے ایسے لوگ بھی ہیں جو آج بھی بحث کرتے ہیں کہ زمین ساکن ہے اور سورج اس کے گرد گھومتا ہے۔ ان کے نہ ماننے اور بحث کرتے رہنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جاتی۔ اسی طرح ہولوکاسٹ ایک تاریخی حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے
 
ہولوکاسٹ کی تاریخ پر سب سے جامع ویب سائٹ
Holocaust Educational Resource
اور ہولوکاسٹ کی یاد میں اسرائیل میں قائم یاد وشام میوزیم
https://www.yadvashem.org/
 
Top