قیصرانی نے کہا:مثلاً رسیاں، پالان وغیرہ وغیرہ۔
بےبی ہاتھی
بہت عمدہ شمشاد بھائی۔ کیا کہنے آپ کی حاضر جوابی کےشمشاد نے کہا:کوئی بات نہیں وہ زرگزشت میں خان صاحب کی بندوق میں کام آ جائیں گی۔
فرح دیبا نے کہا:محفل میں حصہ تو لوں گی۔ سوچ کر تو یہی آئی ہوں۔ اور محبت میں پرانے لوگوں میں بانٹنے تو آئی نہیں۔ تو کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے۔ پوسٹ کروں گی چلی جاؤں گی۔ بس
قیصرانی نے کہا:جی، اس سے ہٹ کر ان کے شایانٍ شان ہونا چاہئے، کیونکہ وہ کوئی معمولی ہستی تھوڑی ہیں۔
بےبی ہاتھی
ظفری نے کہا:ہممم ۔۔۔۔ بھائی شمیل ! آپ کے پیغام کے بعد ہی میں اُن صفحات پر گیا کہ میں نے وہ واقعی ہی نہیں پڑھے تھے ۔ مگر وہ تو ابھی ٹائٹل ہے ۔ ابھی تو پُور فلم باقی ہے ۔
شمشاد نے کہا:ہیں تو یہ ٹائٹل ہے، جب ٹائٹل کا یہ حال ہے تو فلم تو واقعی دلچسپ ہو گی۔
گانے شانے ہیں ناں اس میں
محمد شمیل قریشی نے کہا:جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔