تعارف ہیلو

شمشاد

لائبریرین
تو پھر آپ نے بتایا نہیں کہ آپ ریڈیو پاکستان مظفر آباد میں ہیں یا تراڑ کھل والے آزاد کشمیر میں؟
 
شمشاد

لائبریرین
وہاں ایک میرے جاننے والے بشارت عباسی کام کرتے تھے، پتہ نہیں ابھی بھی وہاں ہیں کہ نہیں، شاید مالیات کے شعبے میں تھے۔
 
فرح دیبا

محفلین
ایک بشارت صاحب ہیں تو صحیح ۔ پر میں نے کبھی ان سے بات نہیں کی۔ کبھی کوئی کام نہیں پڑا ان سے۔
 
ہاہہہہہہہہہہہہہہ افففففففففففففففففففف

بھاگتا ہوا آیا ہوں ، لیٹ تو نہیں ہوگیا میں

صبح سے انتظار کر رہا تھا اور عین وقت پر آنکھ لگ گئی
 
لیں جی ، ہماری باری آئی تو چل دیئے

اب پھر ایک بجے کا انتظار کرنا پڑے گا ، یہ ایک تو بڑا مہنگا پڑ رہا ہے ۔ الہی خیر ہو اس طرح ایک کے بعد فورا دو تو نہیں بجا کرتے تھے۔
 
اب پھر کل ایک بجے تک جاں گسل انتظار کرنا پڑے گا۔

شمشاد اب کل تک انتظار کے لیے حوصلہ باقی ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:

لگی والیاں دی اکھ نیں لگدی تے تیری کیویں اکھ لگ گئی
:cry:

اردو میں کہتے ہیں جو سوتا ہے وہ “ کھوتا“ ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
لیں جی ، ہماری باری آئی تو چل دیئے

اب پھر ایک بجے کا انتظار کرنا پڑے گا ، یہ ایک تو بڑا مہنگا پڑ رہا ہے ۔ الہی خیر ہو اس طرح ایک کے بعد فورا دو تو نہیں بجا کرتے تھے۔
~~

آپ کی باری بھی آ جائے گی۔ بس ذرا تھوڑا سا اور انتظار کر لیں۔ لیکن پلیز سونا نہیں ہے۔ :lol:

قیصرانی نہیں بولے آج یہاں۔ :lol:
~~
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
اب پھر کل ایک بجے تک جاں گسل انتظار کرنا پڑے گا۔

شمشاد اب کل تک انتظار کے لیے حوصلہ باقی ہے۔ :p

کر لوں گا، کیونکہ آج میں نے موقع سے تھوڑا بہت فائدہ اٹھا ہی لیا ہے جو کل تک کے لیے کافی ہے۔
 
قیصرانی پر تو آج بڑے ستم ڈھا کر گئی ہیں فرح جی :wink:

اور تو اور مجھ سے بھی کہا کہ

“ آپ کیوں وکالت کر رہے ہیں اس (بد تمیز کی :p ) کی آپ کو ابھی میں نے کچھ نہیں کہا “

میں تو اس فقرے کے بعد پھر اٹھا ہی نہیں :wink:

جب ہوش آیا تو گرد رہ گئی تھی کارواں چلا گیا تھا

جاتے جاتے ایک پیغام چھوڑ دیا ، کل تک جیتے رہے تو پھر ملیں گے رات کے پچھلے پہر (ایک بجے )
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لیں جی ، ہماری باری آئی تو چل دیئے

اب پھر ایک بجے کا انتظار کرنا پڑے گا ، یہ ایک تو بڑا مہنگا پڑ رہا ہے ۔ الہی خیر ہو اس طرح ایک کے بعد فورا دو تو نہیں بجا کرتے تھے۔
~~

آپ کی باری بھی آ جائے گی۔ بس ذرا تھوڑا سا اور انتظار کر لیں۔ لیکن پلیز سونا نہیں ہے۔ :lol:

قیصرانی نہیں بولے آج یہاں۔ :lol:
~~

فرح ہی ہیں ناں، اس محفل کی نئی رکن، تم سب اس سے اتنا ڈر کیوں رہے ہوِ؟ آدم خور ہیں کیا؟

فرح جی آپ نے کیسے ان کو ڈرایا ہوا ہے، مجھ سے تو اس محفل کا سب سے چھوٹا رکن فرذوق بھی نہیں ڈرتا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
قیصرانی پر تو آج بڑے ستم ڈھا کر گئی ہیں فرح جی :wink:

اور تو اور مجھ سے بھی کہا کہ

“ آپ کیوں وکالت کر رہے ہیں اس (بد تمیز کی :p ) کی آپ کو ابھی میں نے کچھ نہیں کہا “

میں تو اس فقرے کے بعد پھر اٹھا ہی نہیں :wink:

جب ہوش آیا تو گرد رہ گئی تھی کارواں چلا گیا تھا

جاتے جاتے ایک پیغام چھوڑ دیا ، کل تک جیتے رہے تو پھر ملیں گے رات کے پچھلے پہر (ایک بجے )
اور گرد کے علاوہ بھی اونٹ کچھ چھوڑ گئے تھے آپ کے واسطے :wink:
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
lol۔ اسی لیے قیصرانی کم ہی بولے ہیں۔ :D
اور تم اب پھر سی تیاری کر لو۔ طوفان ابھی واپس آ رہا ہے۔ :wink:
~~
 
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
قیصرانی پر تو آج بڑے ستم ڈھا کر گئی ہیں فرح جی :wink:

اور تو اور مجھ سے بھی کہا کہ

“ آپ کیوں وکالت کر رہے ہیں اس (بد تمیز کی :p ) کی آپ کو ابھی میں نے کچھ نہیں کہا “

میں تو اس فقرے کے بعد پھر اٹھا ہی نہیں :wink:

جب ہوش آیا تو گرد رہ گئی تھی کارواں چلا گیا تھا

جاتے جاتے ایک پیغام چھوڑ دیا ، کل تک جیتے رہے تو پھر ملیں گے رات کے پچھلے پہر (ایک بجے )
اور گرد کے علاوہ بھی اونٹ کچھ چھوڑ گئے تھے آپ کے واسطے :wink:
بےبی ہاتھی

اب تم کہو کچھ میں بتاتا ہوں تمہیں ، تم نے ہر چیز کو مذاق ہی بنا لیا ہے :p
 
Top