بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اب تک تو اردو محفل تک بھی بات پھیل گئی ہے۔ آپ کو نہیں معلوم۔۔
~~
تم میرا دل ہے ماورہ ، اس ٹاپک پر مت آؤ ، اب یہ نہ پوچھنا کہ کیوں باجو ؟
اسی میں بھلائی ، ہے فرح سے دور رہا جائے ،
اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیںگے دیوانے کئی۔بوچھی نے کہا:
بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
قیصرانی نے کہا:اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیںگے دیوانے کئی۔بوچھی نے کہا:
بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
بےبی ہاتھی
لیں جی حاضر ہوں۔ اسی وقت آن لائن ہوتی ہوں۔ اب اتنی فارغ تو ہوں نہیں کہ سارا سارا دن فورم پی گزار دوں۔شمشاد نے کہا:ابھی میری باری تو آئی ہی نہیں اور آپ کہاں گئیں؟
ایسا کریں اپنا جدول بتا دیں پھر میں بھی اسی وقت آیا کروں گا آپ سے بات کرنے
روتی کیوں ہو ؟ میں کون سا تمھیں کچھ کہہ رہی ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے یہ بات بی ایس بی تک پھیل چکی ہوگی۔ “ بڑے بڑے خبری موجود ہیں ادھر تو“۔ماوراء نے کہا:~~
اب تک تو اردو محفل تک بھی بات پھیل گئی ہے۔ آپ کو نہیں معلوم۔۔
~~
اس کا مطلب یہ ہے کہ اچھی محفل پر آپ کی جان پہچان نہیںہو سکتی، یا پھر آپ کی جان پہچان اچھی محفل پر نہیںہو سکتی؟ کونسی بات درست سمجھیں؟فرح دیبا نے کہا:کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر پرانی جان پہچان نکل آئے گی۔
اگریہی سوال میں آپ سے کروںتو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیںہوا کہ میںکون ہوںتو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟فرح دیبا نے کہا:قیصرانی نے کہا:اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیںگے دیوانے کئی۔بوچھی نے کہا:
بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
بےبی ہاتھی
آپ کی کیا شخصیت ہے بی ایس بی پہ۔ پتا تو چلے کہ آپ کون سے خاں صاحب ہیں۔
قیصرانی نے کہا:اس کا مطلب یہ ہے کہ اچھی محفل پر آپ کی جان پہچان نہیںہو سکتی، یا پھر آپ کی جان پہچان اچھی محفل پر نہیںہو سکتی؟ کونسی بات درست سمجھیں؟فرح دیبا نے کہا:کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر پرانی جان پہچان نکل آئے گی۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:اگریہی سوال میں آپ سے کروںتو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیںہوا کہ میںکون ہوںتو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟فرح دیبا نے کہا:قیصرانی نے کہا:اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیںگے دیوانے کئی۔بوچھی نے کہا:
بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
بےبی ہاتھی
آپ کی کیا شخصیت ہے بی ایس بی پہ۔ پتا تو چلے کہ آپ کون سے خاں صاحب ہیں۔
باقی باجو کی بات درست ہے۔ آپ اچھے تو سب اچھے ہو جائیں گے۔پرانی یادیں بھولتے بھولتے بھولتی ہیں ناں۔
بےبی ہاتھی