زندہ باد شمشاد بھائی زندہ باد
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #224 ڈھونڈیں پھر ذخیرہ کرنے والوں کو اور اگر ہمت ہو تو انہیں سزا دلوا کر دکھائیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 19، 2012 #225 دستا ہوں کہ وہ وہی ہیں جو تھانے کے انچارج ہیں اور آجکل ڈبہ تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
پپو محفلین مارچ 19، 2012 #227 حاضرکروں جی اس کو تھانیدار کے خلاف بات کرتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
حاضرکروں جی اس کو تھانیدار کے خلاف بات کرتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #230 ثبوت ہونے کے باوجود جو قانون کی پکڑ میں نہیں آتا، اس کی بات ہو رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #232 تھانے میں ان صاحب کو بٹھانا سراسر اپنا نقصان ہے۔ یہ وہ نہیں ہیں جو کچھ دے کر جائیں، یہ تو ہم سے بھی کچھ لیکر جانے والوں میں ہیں۔
تھانے میں ان صاحب کو بٹھانا سراسر اپنا نقصان ہے۔ یہ وہ نہیں ہیں جو کچھ دے کر جائیں، یہ تو ہم سے بھی کچھ لیکر جانے والوں میں ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 19، 2012 #235 اے اللہ اس تگڑے تھانیدار کی دوستی اور دشمنی سے مجھے محفوظ فرما۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 19، 2012 #239 نہ جی نہ میں اس تھانیدار کی بات کر رہا ہوں جس کے ہاتھ کچھ زیادہ ہی لمبے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #240 میں تو ایسے کسی تھانیدار کو نہیں جانتا۔ جس کے ہاتھ کچھ زیادہ ہی لمبے ہیں۔